کرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بند China CoronaVirus CinemaHalls Closed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyDisease

نیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہباز

تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس بے قابو ہونے کے بعد سینما گھروں میں فلموں کی نمائش کو روک دیا گیا۔حال ہی میں ریلز ہونے والی مزاحیہ فلم"لوسٹ ان رشیاء" کو اب سینما گھروں کی بجائے 25 جنوری کو آن لائن دیکھا یا جائے گا۔ صارفین گھر بیٹھے چھٹی کے دن اس فلم کو انٹرنیٹ پر آن لائن دیکھ سکیں گے ۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ چین کی حالیہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے اور شائقین کو مفت میں آن لائن فلم دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے...

یاد رہے کہ خطر ناک وائرس پھیلنے کے باعث اب تک مرنے والوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 800 سے زائد افراد میں اس جان لیوا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔حکام کی جانب سے مزید اس وائرس کے 1072 مشتبہ کیسز کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے ۔ چینی حکومت نے وائرس پھیلنے کے بعد ووہان میں پبلک ٹرانسپورٹ اور تمام پروازوں پر بھی عارضی طور پر پابندی لگادی ہے ، اسکے علاوہ عوام کو بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور مجمع کی شکل میں اکٹھے ہونے سے بھی منع کیا گیا ہے۔ گذشتہ ماہ چین کے صوبہ ہوبی کے شہر ووہان میں شروع ہونے والا...

چین کے علاوہ ، سنگاپور ، جاپان ، تھائی لینڈ ، جنوبی کوریا ، تائیوان ، ویتنام اور امریکہ میں بھی وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق دنیا بھر میں اب تک وائرس کے 500 سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ، جس میں ایک 30 سالہ شخص کوانتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ چینی محکمہ صحت کے مطابق اس وائرس کے پھیلاؤکے روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے 17 افرادہلاک ، شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بندچین میں نئے وائرس فلو جیسےسے 17 افرادہلاک گئے۔ تاکہ وائرس کی منتقلی کوروکنے کے لیے شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بن کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ہوبی کے دارالحکومت ووہان میں فلو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد17 ہوگئی - ایکسپریس اردوچینی شہر ووہان کے بعد ہووانگانگ میں بھی سفری پابندیاں عائد، تمام ہوٹلز اور سینما بھی بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس سے مزید 8 ہلاک، تعداد 25 ہوگئیچین: کرونا وائرس سے مزید 8 ہلاک، تعداد 25 ہوگئی China CoronaVirus Deaths People InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر،نئے سال کی بڑی تقریب منسوخچین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر،نئے سال کی بڑی تقریب منسوخ China CoronaVirus InfectiousDisease NewYearCelebrations Cancelled SpreadRapidly People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقاتامریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات US CoronaVirus NewCase Reported Investigated MedicalTests InfectiousDisease SpreadRapidly Where are the spikes?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاریچین میں کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاری ChinaVirus CoronaVirus Pakistan Alert Issued
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »