امریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات US CoronaVirus NewCase Reported Investigated MedicalTests InfectiousDisease SpreadRapidly

ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات کی جاری ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں، مریض چین کے صوبے ووہان سے ہیوسٹن پہنچا ہے۔اس سے قبل امریکا میں ایک شخص میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہوا تھا، وہ مریض بھی چین سے اسی ماہ واپس امریکا آیا تھا۔خبر ایجنسی کے مطابق چینی شہر ووہان میں کرونا وائرس سے 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ متعدد افراد اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

سارس سے ملتے جلتے وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ پر تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے کیوں کہ 2002 اور 2003 میں چین اور ہانگ کانگ میں سارس وائرس سے 650 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Where are the spikes?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: چینی انتظامیہ نے ووہان شہر سیل کردیاکورونا وائرس: چینی انتظامیہ نے ووہان شہر سیل کردیا CoronaVirus China Wuhan Sealed DeadlyVirus InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے واضح اشارےInsha Allah. We will out from grey list. کیا آنکھ ماری ھے اس نے۔ Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے 17 افرادہلاک ، شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بندچین میں نئے وائرس فلو جیسےسے 17 افرادہلاک گئے۔ تاکہ وائرس کی منتقلی کوروکنے کے لیے شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بن کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ہوبی کے دارالحکومت ووہان میں فلو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد17 ہوگئی - ایکسپریس اردوچینی شہر ووہان کے بعد ہووانگانگ میں بھی سفری پابندیاں عائد، تمام ہوٹلز اور سینما بھی بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے پاکستان آنیوالے شہریوں کی اسکریننگ کا فیصلہکورونا وائرس: چین سے پاکستان آنیوالے شہریوں کی اسکریننگ کا فیصلہ CoronaVirus China Pakistan People Screening Citizens pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ماسک آپ کو کرونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ماہرین فضا سے پھیلنے والے وائرس سے بچاؤ میں ماسک کے پُراثر ہونے کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں، لیکن وہ تجویز کیا کرتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »