آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے Australia CoronaVirus CasesReported MedicalTests DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed China

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے پہلے 4 کیسز سامنے آئے ہیں جس کی تصدیق آسٹریلوی شعبہ صحت کے سربراہ کی جانب سے کی گئی ہے۔شعبہ صحت کے سربراہ نے بتایا کہ 4 کیسز دو مختلف شہروں سے رپورٹ ہوئے اور ملک میں وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کا بھی امکان

ہے۔آسٹریلوی وزیر صحت نے بتایا کہ جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی وہ رواں ماہ ہی چین سے واپس لوٹے تھے جن میں سے دو افراد سڈنی سے ووہان اورباقی چین کے شہر شینزان گئے تھے۔وزیر صحت نے مزید بتایا کہ جن چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ان میں ایک چین شہری بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطلکورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, پاکستان میں چینی ائیر لائن کی سروس معطل China Pakistan Flights Cancelled CoronaVirus InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے پُراسرار وائرس کا یورپ میں بھی داخل ہونے کا قوی امکان - ایکسپریس اردوجرمنی اور برطانیہ میں کرونا وائرس کے داخل ہونے کا امکان 70 فیصد ہے، ماہرین اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، چینی مسلمانوں کو محصور کرکے، ظلم کرکے پُوچھتے ہو 'کرونا وائرس' کیا ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیںچین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیں China CoronaVirus InfectiousDisease People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیںچین میں کورونا وائرس بےقابو، 41 ہلاکتیں Read News China CoronaVirus InfectiousDisease People Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsAllah khair kre, Multan walo?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزاملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزا Pakistan CoronaVirus MediaReports Denied DrZafarMirza pid_gov Pid_Lahore zfrmrza
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »