ملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی خبرغلط ہے:ڈاکٹر ظفرمرزا Pakistan CoronaVirus MediaReports Denied DrZafarMirza pid_gov Pid_Lahore zfrmrza

میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق سے متعلق غلط خبریں چلا رہا ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ میڈیا وائرس سے متعلق خبروں میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا ، برائے مہربانی قوم میں بے چینی نہ پھیلائیں اور کورونا وائرس سے متعلق خبریں دینے سے پہلے حقائق احتیاط سے چیک کرلیں۔واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے نشتر ہسپتا ل میں کوروناوائرس کے شبہ

میں چینی باشندہ زیرعلاج ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 40 سال کا چینی باشندہ فینگ فین انڈسٹریل اسٹیٹ کیمپ میں رہائش پذیر ہے اور وہ 21 جنوری کو براستہ کراچی چین کے شہر وہان سے ملتان پہنچا ہے۔چینی باشندہ سی پیک منصوبے پر کام کر رہا تھا ، ڈاکٹرز کے مطابق چینی باشندے کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا جبکہ اس کے خون کے نمونے مزید تجزیے کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ملک سے بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:علی محمدخانحکومت ملک سے بدعنوانی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:علی محمد خان Pakistan PTIGovt Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Phir tum khudkhushi ker lo Ali_MuhammadPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official جھوٹے ہر روز نیا جھوٹ ساتھ درودِپاک پڑھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘رہائی کے بدلے جاسوسی نہیں کروں گی’ ڈاکٹر کیلی مورتہران : ایرانی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر نے رہائی کے بدلے جاسوسی کی پیشکش مسترد کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی نژاد آسٹریلین ڈاکٹر کیلی مور گلبرٹ مشرق وسطیٰ امور کی ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ میلبورن یونیورسٹی میں اسلامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے تین صوبوں میں پولیو وائرس کی تصدیقلاہور / کراچی / کوئٹہ : ملک کے 3 صوبوں کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، خیبر پختونخوا کے گٹر پولیو وائرس سے پاک نکلے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صرف ایک صوبے کو چھوڑ کر تین صوبوں کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ا ہمارے حکمرانوں کو پولیو کیوں نہیں ہوتا جو غریب عوام پر اتنا ظلم کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیقملک بھر کے 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق Pakistan PolioCases Polio Balochistan Sindh Punjab PTIGovernment pid_gov PolioPakistan GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar MuradAliShahPPP jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے تین صوبوں میں پولیو وائرس کی تصدیقملک کے تین صوبوں میں پولیو وائرس کی تصدیق Pakistan PolioVirus Detected SewerageSystem Punjab Sindh Baluchistan pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »