کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 23 mins agoکراچی کو پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے ’کے فور‘ کی تکمیل کیلئے چین کی ایک کمپنی نے دلچسپی کا اظہار کردیا۔ یہ منصوبہ 18 سال قبل شروع کیا گیا تھا جس پر 14 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے تاہم یہ اب بھی نامکمل ہے۔

پاکستان میں کمپنی کے ایگزیکٹو جی ایم شی یو کا کہنا ہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ ناممکن ڈیزائن کے باعث معاملات خوش اسلوبی سے آگے نہیں بڑھ رہے، ہم ڈیزائن کی فراہمی اور تعمیر میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ چینی کمپنی نے وزیراعلیٰ سیکریٹری کو 25 دسمبر 2019ء کو ارسال کیا گیا، جسے ضروری اقدامات کیلئے 17 جنوری 2020ء کو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو بھیجا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آشیما نے شوہر کے بغیر ماں بننے کا فیصلہ کیوں کیاعمر بڑھنے کے ساتھ فلم ساز آشیما کے لیے یہ بڑا سوال بن گیا کہ وہ شادی کریں یا پہلے بچہ پیدا کریں جس کے بعد انھوں نے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے استعمال سے سنگل مدر بننے کا فیصلہ کیا۔ Just rubbish. ہمیں نہیں جاننا... ایسی خرافات کو خبر بنا کر شائع کرنے کی کیا وجہ ہے؟ بیوقوف عورت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلانلاہور: انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سویوڈھی عامری نے لاہور میں ورچوئل یونیورسٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے جامعہ کے طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے سفیرآئیوان سویوڈھی عامری کا ورچوئل یونیورسٹی کے دورے کے موقع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماورا حسین کا 8 سالہ عوز نور کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہماورا حسین کا 8 سالہ عوز نور کے قاتلوں کو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ Pakistan Entertainment Actress MawraHocane Tweet JusticeForHooznoor MawraHocane pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹی 20:بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف142رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو پہلا زوردار جھٹکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد پر ایمازون کے سربراہ کا فون ہیک کرنے کا الزامسعودی ولی عہد پر بڑا الزام لگ گیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مواخذہ، ڈیموکریٹس نے ریپبلکنز کیساتھ گواہان کے تبادلے کا امکان مسترد کر دیاThey are same making us fool and we are
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »