پہلاٹی 20:بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

142رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو پہلا زوردار جھٹکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN

لاہور: پہلے ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دے دیا۔ بنگال ٹائیگرز نے مقرر ہ 20 اوورز میں 141رنز بنائے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ ریاض نے جیتا اور پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگال ٹائیگرز کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا، بنگلہ دیش کو پہلا نقصان 71 رنز کے نقصان پر اٹھانا پڑا ،تمیم اقبال 39رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے جبکہ محمد نعیم نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس کے علاوہ بنگلہ دیش کا کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا، کپتان محمود اللہ ریاض 19 اور محمد متھن 5رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ لٹن داس 12،عفف حسین9 اور سومیاسرکار 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان اور ڈیبیو کرنے والے حارث رؤف نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔ یاد رہے کہ پاکستان کوٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کا چیلنج بھی درپیش ہے قومی ٹیم کو نمبر ون پوزیشن بچانے کے لیے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کرنا ہوگا،اگر پاکستان ایک بھی میچ ہارا تو اسے نمبر ون پوزیشن سے محروم ہونے پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدفبنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف Pakistan Bangladesh Run Target Green T20 Series GOPunjabPK PAKvBAN TheRealPCBMedia ICC BCBtigers TheRealPCB MoIB_Official pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کی جانب سے کون سے کھلاڑی ڈیبیو کررہے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش میچ:میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہپاک بنگلہ دیش میچ:میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ Pakistan Lahore PAKvBAN Twenty20 CricketSeries GOPunjabPK TheRealPCBMedia ICC BCBtigers MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بنگلہ دیش کے اوپنرز کا پراعتماد آغازپاکستان کے خلاف لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے اوپنرز نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا ہے۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision nice batting pitch fine weather excellent atmosphere here in Lahore big crowd tough sides so lovely to watch it's a real excellent scenario specially after a long time.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا - Tech - Dawn NewsDark Mode Night vision ( dark mode ) aa raha hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کرنل انعام الرحیم کی رہائی کا لاہورہائیکورٹ کا حکم معطل کردیااسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرنل انعام الرحیم کی رہائی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »