بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف Pakistan Bangladesh Run Target Green T20 Series GOPunjabPK PAKvBAN TheRealPCBMedia ICC BCBtigers TheRealPCB MoIB_Official pid_gov Lahore

نیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہباز

لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹاس کے بعد بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی ہے، بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ بی پی ایل کی بدولت ہماری ٹیم پراعتماد ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتنے پر ہم بھی بیٹنگ کرتے۔ آج کے میچ میں حارث روؤف اور احسان علی ڈیبیو کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلہ دیش میچ:میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہپاک بنگلہ دیش میچ:میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ Pakistan Lahore PAKvBAN Twenty20 CricketSeries GOPunjabPK TheRealPCBMedia ICC BCBtigers MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبنگلادیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvBAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو فتح کیلئے 142رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اوربنگلا دیش پہلے ٹی 20 میں آج لاہور میں مدمقابلانتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،لاہورمیں آگئی پھرانٹرنیشنل کرکٹ کی بہار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش میچ:10ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعیناتپاک بنگلہ دیش میچ:10ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات Pakistan Lahore PAKvBAN Twenty20 CricketSeries GOPunjabPK TheRealPCBMedia ICC BCBtigers MoIB_Official GOPunjabPK TheRealPCBMedia ICC BCBtigers MoIB_Official PTI Tarana Hum Apna Nazriya Rakhty hain Tarana
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بنگلہ دیش کے اوپنرز کا پراعتماد آغازپاکستان کے خلاف لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے اوپنرز نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا ہے۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision nice batting pitch fine weather excellent atmosphere here in Lahore big crowd tough sides so lovely to watch it's a real excellent scenario specially after a long time.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »