امریکی حکومت کی نئی سفری پالیسی نافذ ،حاملہ خواتین کو امریکا کا ویزہ نہیں ملے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی حکومت کی نئی سفری پالیسی نافذ ،حاملہ خواتین کو امریکا کا ویزہ نہیں ملے گا US AmericanPassport Visa PregnantWomen NewPolicy ImmigrationPolicy TrumpAdministration realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr

نیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہباز

نئے قوانین کے تحت حاملہ خواتین امریکا میں صرف وزٹ ویزہ کے لیے ہی درخواست دے سکیں گی اور اس کے لیے بھی انہیں امریکا آنے کی خاص وجہ بتانا ہوگی اور اس بات کی یقین دہانی کرانا ہوگی کہ ان کی امریکا آمد کا مقصد امریکی سرزمین پر بچے کو جنم دینا نہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ نئی سفری پالیسی امریکی قومی سلامتی اور عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ صدر ٹرمپ امریکا میں محدود امیگریشن کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اس سے قبل امریکی آئین کی ان ترامیم پر بھی سوال اٹھایا تھا جو امریکا میں پیدا ہونے والے تمام افراد کو شہریت کا حق فراہم کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا مزید 'چند ممالک' پر سفری پابندی کا عندیہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے متعلق امریکی عہدیدارکے بیان پرچین نے جواب جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکا کو پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیمانی کی روش اپنائی تو قآنی کا بھی وہ ہی انجام ہو گا :امریکی نمائندہسلیمانی کی روش اپنائی تو قآنی کا بھی وہ ہی انجام ہو گا :امریکی نمائندہ America Iran QasimSoleimani DeptofDefense DeptofDefense The same concussion symptoms would appear in Germany and Kuweit then haha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے کیلئے دلائل کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »