امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے کیلئے دلائل کا آغاز - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکی صدر کو یقین ہے کہ وہ 100 ریپبلکن اراکین پر مشتمل سینیٹ سے بری ہوجائیں گے۔ America TrumpImpeachmentTrial DawnNews مزید پڑھیں:

امریکی صدر کو تقریباً حتمی یقین ہے کہ وہ 100 ریپبلکن اراکین پر مشتمل سینیٹ سے بری ہوجائیں گے—فائل فوٹو: اے پی

غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق کے مطابق ڈیموکریٹس کے پاس آئندہ 3 روز میں 24 گھنٹے کا وقت ہے کہ وہ اپنا کیس پیش کریں جس کے بعد وائٹ ہاؤس کے وکیل ریپبلکن صدر کا دفاع کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل ایلن ڈیرشووٹز نے کہا کہ صدر کے دفاع میں یہی دلیل کہ مواخذے کے لیے ’جرم کی طرح کا عمل‘ ہونا ضروری ہے ان کے آئینی دفاع کا محور ہوگا۔

ڈیموکریٹس کے مطابق امریکی صدر ایوان کی تحقیقات میں عہدیداروں کو گواہی دینے اور دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کر کے کانگریس کی راہ میں رکاوٹ بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی ویڈیو میں امریکی صدر ٹرمپ کو ہلاک کرنے کے منصوبے کا انکشافایران نے ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہلاک کرنے کا پورا منظر پیش کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیووس؛ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات - ایکسپریس اردوامریکا مسئلہ کشمیر میں کردار ادا کرسکتا ہے، عمران خان دوست ہیں ان سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، امریکی صدر Honey Moula Ali RazaA.SWaHPBN Dost nahi Bhai wo sagaa Shame shame PTI Government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتدار سنبھالا تو امریکی معیشت خراب تھی، ڈونلڈ ٹرمپڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اقتدار سنبھالا تو امریکی معیشت خراب تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا بےمثال ترقی کی منازل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »