واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کمپنی اس پر 2018 سے کام کررہی تھی whatsapp socialmedia DawnNews

مقبول ترین موبائل ایپس میں شامل ہونے کے باوجود واٹس ایپ میں تاحال ڈارک موڈ کا فیچر متعارف نہیں کرایا گیا اور صارفین کو اس کا شدت سے انتظار ہے۔سیٹنگ اب اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ بیٹا ورژن میں متعارف کرادی گئی ہے۔

اس فیچر کی بدولت صارفین کو لائٹ یا ڈارک تھیم کو منتخب کرنے کا موقع ملے گا جبکہ سسٹم ڈیفالٹ تھیم سے بھی ایسا ممکن ہوسکے گا اگر اینڈرائیڈ 9 یا اس کے بعد کا آپریٹنگ سسٹم والا فون استعمال کررہے ہوں تو۔اس آپشن کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ صارفین کو واٹس ایپ کا نیا بیٹا ورژن درکار ہوگا اور یہ بھی اسی وقت ممکن ہے جب آپ بیٹا ٹیسٹر کے طور پر سائن اپ ہوچکے ہوں ۔

مگر بیٹا ورژن میں اس فیچر کی آمد ایک اچھا عندیہ ہے جو بتاتا ہے کہ بہت جلد ڈارک تھیم تمام صارفین کو دستیاب ہوگی۔ ڈارک موڈ وہ فیچر ہے جس کا وعدہ واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے 2018 میں کیا تھا اور جب سے ہی اس کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔اس سے قبل ڈارک موڈ کو یوٹیوب، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور میسنجر سمیت متعدد اپلیکشنز میں پیش کیا جاچکا ہے مگر فیس بک کی مرکزی ایپ میں تاحال اس آپشن کو متعارف نہیں کرایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dark Mode

Night vision ( dark mode ) aa raha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیراعظم کے دورہ جس سے پاکستان میں آٹے اور چینی کی بہتات ہو جائے گی اور غریب پیٹ بھر کر روٹی کھا سکے گا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وہ ادارہ جس میں میٹرک پاس مالی کو گریڈ 19 کا ڈائریکٹر لگا دیا گیالاہور (ویب ڈیسک) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور میں میرٹ کی دھجیاں اڑاتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے یقین دلایا کہ وہ کشمیر کے مسئلے پربات کریں گے، شاہ محمود قریشی ڈبو پاکستان کیو اہ رہا ہے اے پاکستان کی لین آ ریا انی دا ٹرنمپ بھارت جا رہا ہے کچھ دنوں کے بعد لیکن پاکستان نہیں آ رہا۔ صرف نیازی کو گولی دے رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجدرخواست میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا پہلادورہچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا پہلادورہ ChairmanJointChiefofStaffCommittee GeneralNadeemRaza AirHeadQuarter Visit AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے الوداعی ملاقاتاٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے الوداعی ملاقات Italy Ambassador GHQ Visit ArmyChief QamarJavedBajwa Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »