”اگر کسی کو عثمان بزدار کی شکل اچھی نہیں لگتی تو وہ ۔۔“ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے واضح پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے واضح اعلان کرتے ہوئے

کہاہے کہ عثمان بزدار کو وزیراعظم نے 5 سال کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا ہے، اگر کسی کو عثمان بزدار کی شکل اچھی نہیں لگتی تو میں کچھ نہیں کر سکتا، وہ پارٹی چھوڑ دے۔الیکشن کمیشن ،مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے ہٹانے کی درخواست پر سماعت16 ستمبر تک ملتوی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہناتھا کہان کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم نے کہا کہ عثمان بزدار اب وزیراعلیٰ نہیں تو میں ان کی وکالت نہیں کروں گا، جس دن وزیراعظم کا حکم آیا عثمان بزدار 12 گھنٹے میں وزیرراعلیٰ ہاوس چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کے حکم پر عثمان بزدار ماضی کی طرح ایک دو مہینے نہیں مانگیں گے بلکہ فوراً اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔پولیس تشدد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ کسی صورت کسی کو کسی پر تشدد کی اجازت نہیں ہے، پولیس لوگوں کی خدمت کیلئے ہے نہ کہ تشدد اور ٹارچر سیل کے...

شہباز گل نے کہا کہ پولیس تشدد کے واقعات پر آزاد ، خود مختار بورڈ بنانے کی تجویز زیر غور ہے، تھانوں میں پبلک ریلیشن آفسر تعینات کریں گے اور شکایت بکسز بھی لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کلچر بدلنے میں ٹائم لگتا ہے، یہ کام ایک دن میں نہیں ہوتا، کے پی کے میں پولیس کو ٹھیک کرنے سے دو سے ڈھائی سال کا عرصہ لگا۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے لیکن ہم اصلاحات کے وعدے پر قائم ہیں، پنجاب میں بھی پولیس کا نظام جلد ٹھیک ہو جائے گا۔شہباز گل نے کہا کہ ہماری اپنی پارٹی کے لوگ ہماری پالیسیوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل بھائی اگر ممکن ہوتو ان دو سوالات کے جواب دیدیں تا کہ۔۔۔پنجاب پولیس ...'شہباز گل بھائی اگر ممکن ہوتو ان دو سوالات کے جواب دیدیں تا کہ۔۔۔'پنجاب پولیس کی طرف سے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے نوٹیفکیشن آتے ہی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکر ڈاکٹر فرحان ورک بھی میدان میں آگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو - ایکسپریس اردودونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم عاشورکی سیکیورٹی پر اظہار اطمینان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یوم عاشور، وزیراعلیٰ پنجاب کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کا فضائی دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں پرتشددکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور اور آصف زرداری کو کچھ ہوا تو وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »