فریال تالپور اور آصف زرداری کو کچھ ہوا تو وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فریال تالپور اور آصف زرداری کو کچھ ہوا تو وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے، قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فریال تالپور اور آصف زرداری کو اگر کچھ ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کو پنڈی میں شہید کیا گیا۔ ملک اب روالپنڈی میں ایسا کوئی سانحہ برداشت نہیں کر سکتا۔

پیپلز پارٹی لاہور آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملک کو شخصی حاکمیت کی طرف لے جانے والا رویہ وفاق کیلئے خطرناک ہے۔ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے گیے لیکن ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ آصف زرداری کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ قمرزمان کائرہ نے کہا کہ عدالتی حکم کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب کو خط لکھ رہے ہیں کہ اگر آصف اور فریال کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد کے لاک ڈاؤن میں شمولیت کا فیصلہ قیادت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم عاشورکی سیکیورٹی پر اظہار اطمینان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'پولیس افسران سے ان کی حدود میں عقوبت خانے نہ ہونے کا حلف نامہ لیں گے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گےپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جلد ایٹمی ری ایکٹر نصب کئے جائیں گے، وزیر توانائی سعودی عرب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں پرتشددکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »