پیپلزپارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔ مخالفین پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔ م

خالفین ایسا پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔ سکھر کےمختلف علاقوں میں جلوسوں کاجائزہ لینے کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نےکہا کہ یوم عاشور پر پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ کے زیرانتظام جو علاقے ہیں وہاں صفائی ستھرائی کی صورتحال بہتر ہے۔ کراچی میں کچرے کے مسائل پر توجہ دے رہے ہیں۔ کراچی میں سیوریج لائن سے بوریاں نکل رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آر ایس ایس غنڈوں اور نازیوں میں کوئی فرق نہیں، شیریں مزاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ن لیگ نے اسپتالوں کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، یاسمین راشدن لیگ نے اسپتالوں کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹسکراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ڈرون حملہ اور دھماکے میں 6 افرادہلاک،3 زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے میدان وردک میں ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘بھارت مقبوضہ وادی میں لاک ڈاون اور کرفیو میں نرمی کرے’اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے مستقبل کے حوالے سے کسی بھی فیصلہ سازی میں کشمیری عوام کی خواہشات اور رائےکو شامل کیا جائے۔ انسانی حقوق کمشنر میشل بیچلیٹ نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان کا 116واں نمبرنیویارک : موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں پاکستان 116ویں نمبر پر آگیا ، پاکستان اس معاملے میں الجزائر، انڈونیشیا، بنگلہ دیش اور بھارت سے آگے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »