شانگلہ میں 10 سالہ بچی کا ریپ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شانگلہ میں 10 سالہ بچی کا ریپ DawnNews KPK Rape

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں پولیس نے چھٹی کلاس کی طالبہ سے مبینہ ریپ کے الزام میں 2 دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر میں درج متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق ’دونوں ملزمان سلطان ولی اور رحمٰن الدین لڑکی کو پکڑ کر کھیتوں کی طرف لے گئے جہاں انہوں نے ریپ کیا‘۔متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ’ریپ کے بعد ملزمان نے چاقو دیکھا کر دھمکی دی اور 200 روپے ہاتھ میں تھما کر کہا کہ اگر کسی کو بتایا تو قتل کردیں گے‘۔اس ضمن میں پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آلپوری میں ضلعی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے لڑکی کے ساتھ ریپ کی تصدیق کردی۔

واضح رہے کہ دو برس قبل ضلع شانگلہ میں ہی 5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر ریپ کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا تھا۔بچی گھر سے لاپتہ ہوئی اور پھر شام چار بجے اس کی لاش قریبی مشتبہ گھر سے برآمد ہوئی تھی، جسے تین بکسوں میں لپیٹ کر لکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارشکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائدانجینئرنگ یونیورسٹی(یوای ٹی) لاہور میں طلبہ وطالبات کے کینٹنز میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد UET Canteen Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فی لیٹر دودھ 140روپے میں فروخت، کمشنر نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی : شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں اچانک 46 روپےاضافہ کردیا گیا جس کے بعد ایک لیٹردودھ 140روپےمیں فروخت ہونے لگا، دودھ کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافے کی خبر پر کمشنر کراچی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نو محرم کے جلوس برآمد، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »