پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں‌ میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی

شدت 5 ریکارڈ‌ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں‌ ملی.

پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلے کا مرکز کشمیر اور بھارت کا سرحدی علاقہ تھا اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ رچرڈ سکیل پر اس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ راولا کوٹ، کندھ کوٹ، باغ، لاڑکانہ، پھالیہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 54 ویں یوم دفاع منانے کے لئے سفارتخانہ ابوظہبی میں تقریب کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے 54 ویں یوم دفاع منانے کے لئے سفارتخانہ ، ابوظہبی میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کا اجلاسجدہ (محمد اکرم اسد ) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جدہ میں پاکستان صحافیوں کے معروف فورم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ویب ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عدالت نے مرغے کے حق میں فیصلہ سنایادنیا میں کچھ ایسے افراد بھی موجود ہیں جو مرغوں کی جانب سے علی الصبح دی جانے والی بانگ سے بیزار ہیں اور اسے اپنی نیند میں خلل تصور کرتے ہیں ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانی SaudiArabia Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 9 محرم الحرام کے حوالے سے جلوس نکالے جائیں گےاسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ نذر و نیاز اور لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اسلام آباد کے مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »