‘بھارت مقبوضہ وادی میں لاک ڈاون اور کرفیو میں نرمی کرے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے واضح کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates MichelleBachelet

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے مستقبل کے حوالے سے کسی بھی فیصلہ سازی میں کشمیری عوام کی خواہشات اور رائےکو شامل کیا جائے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر نے کونسل کے بیالیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا کہ مقبوضہ وادی میں لاک ڈاون اور کرفیو میں نرمی کرے، خدمات عامہ تک عوام کی رسائی یقینی بنائے، زیرحراست افراد کے حقوق کی پاسداری اور تحفظ کو یقینی بنائے۔ انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کے حالیہ اقدامات کے کشمیر میں مرتب ہونے والے اثرات پر بے حد تشویش میں مبتلا ہوں۔ کمیونیکیشن کی پابندیوں، اجتماع کے حق، سیاسی رہنماوں اور کارکنان کی گرفتاریوں پر بھی شدید تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتوں پر زور دیتی ہوں کہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ انسانی حقوق کا احترام اور تحفظ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے ظلم کے 34 روز، انسانی حقوق پامال - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے مذہبی آزادی کو سلب کرتے ہوئے محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جنیوا روانہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسینمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی فوری رکنا چاہیے: مشاہد حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہر قائد میں وفاقی حکومت کے میگا منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی فلائی اوور کا تعمیراتی کام نامکمل، فائیواسٹار چورنگی بالائی گزرگاہ کے منصوبے پر پیشرفت نہ ہوسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »