ن لیگ نے اسپتالوں کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، یاسمین راشد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے اسپتالوں کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کرپٹ ن لیگ نے پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کا بیڑہ غرق کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۔

سرکاری اسپتال کے دورے کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ڈینگی کاشکار مریضوں کیلئے طبی سہولیات تسلی بخش ہیں، ڈینگی کے تدارک کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، مریضوں کی بہتر دیکھ بھال میں غفلت پر ایم ایس سیدھا گھرجائے گا۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے دورہ کے دوران ہدایت کی کہ اسپتالوں کے ایم ایس حضرات مریضوں کیلئے آسانیاں پیداکرنے میں تمام ترتوانائیاں خرچ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ کا مستقبل کیا ہوگا،ہمایوں اختر کی پیشگوئیاںنون لیگ میں بڑی دراڑ پڑے...; Khabees addmi loota bhadwa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون اکتوبر میں پیش ہونے کا امکان - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں پیٹروکیمیکل ریفائنری لگانے کا اعلان، ایک اور خوشخبری آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی کانسٹیبل فائزہ کا نوکری سےاستعفیٰ کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذاکرات منسوخی کا زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان کی وارننگدوحہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد طالبان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر امریکا مذاکرات منسوخ کرتا ہے تو اس کا زیادہ نقصان اسے ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو ای ٹی لاہور: طلباء و طالبات کا ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپسیو ای ٹی لاہور: طلباء و طالبات کا ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس UET Canteen Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »