وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم عاشورکی سیکیورٹی پر اظہار اطمینان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم عاشورکی سیکیورٹی پر اظہار اطمینان CMPunjab UsmanBuzdar YoumeAshur

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار یوم عاشورہ پر کئے گئے سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ پنجاب حکومت کےاقدامات سےیوم عاشورپرامن رہےگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور شہر کا فضائی دورہ کیا اور سیف سٹی انتظامیہ سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر وزیراعلٰی پنجاب کا کہنا تھا کہ پولیس اور انتظامیہ وضع کردہ سیکیورٹی پلان پر ہرصورت عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور پر پنجاب حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔

بعد ازاں وزیراعلیٰ پنجاب سیف سٹی کے ہیڈ آفس بھی گئے جہاں انہوں نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کو لاہور اور قصور میں سیف سٹی اتھارٹی کے جدید کیمروں کے ذریعے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن کی فضا یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے، سب نے مل کر دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن کی فضا یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجابامن کی فضا یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تشدد کے واقعات سے بہت بدنامی ہوئی، پولیس کلچر تبدیل کرینگے: وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات پر عثمان بزدار افسران پر برس پڑے۔ کہتے ہیں شہریوں پر تشدد کے واقعات سے بہت بدنامی ہوئی۔ پولیس کے رویوں میں بہتری لا کر تھانہ کلچر کو تبدیل کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں پرتشددکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود - ایکسپریس اردوپنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیر حراست ملزموں کی ہلاکتیں ، آئی جی پنجاب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز نے کہاہے کہ زیر حراست ملزم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »