زیر حراست ملزموں کی ہلاکتیں ، آئی جی پنجاب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز نے کہاہے کہ زیر حراست ملزم کی

ہلاکت کا مقدمہ ایس ایچ او اور متعلقہ ڈی پی او کے خلاف درج ہوگا ، ایس ایچ او کو بلیک لسٹ کردیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ آئندہ زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمہ ایس ایچ او اور متعلقہ ڈی پی اوکیخلاف درج ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ زیر حراست ملزم کے ہلاک ہونے پر ایس ایچ او کو بلیک لسٹ کردیا جائیگا اور وہ آئندہ کسی تھانے میں ایس ایچ او تعینات نہیں ہوسکے گا...

ان کا کہنا تھا کہ آرپی اوز اورڈ ی پی اوز تھانوں کے دوروں اورانسپیکشن میں مزید تیز ی لائیں ۔اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ غیر قانونی طور پر کوئی ملزم زیر حراست نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: زیر حراست ملزم کی ہلاکت، انچارج انویسٹی گیشن سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) تھانہ شمالی چھاؤنی میں زیر حراست ملزم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا معاملہ، انچارج انویسٹی گیشن سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس، صنعتوں کی ترقی کیلئے اقدامات پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب پولیس کی زیر حراست ہلاکتوں پر تشویش، عثمان بزدار کی کارکردگی پراطمینان کا اظہاروزیر اعظم کی پنجاب پولیس کی زیر حراست ہلاکتوں پر تشویش، عثمان بزدار کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت صنعتی ترقی سے متعلق اہم اجلاسوزیراعظم کی زیر صدارت صنعتی ترقی سے متعلق اہم اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سہ ملکی مذاکرات کے تیسرے دور کا آغازاسلام آباد : پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور وزارت خارجہ میں شروع ہوگیا، بھارتی دورہ منسوخ کرنے والے چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس سے پہلے کہ کوئی مجھے بھی حراست میں لیکرگولی مار دے ، اس نظام کو بدل دیں ، ارشاد بھٹی کی عمران خان سے اپیلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ پولیس ساروں کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »