پنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود -

ہوگئی۔ جس کے مطابق عامر مسیح کے جسم کے مختلف حصوں ، دونوں ہاتھوں اور پاؤں پر تشدد کے نشانات تھے، کمر اور بازوں پر بھی تشدد کے گہرے نشانات پائے گئے۔ عامر مسیح کی پسلیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عامر مسیح پر بہیمانہ تشدد کیا گیا، کند آلے سے بھی مارا گیا جس کے نشانات مقتول کے جسم پر تھے۔ عامر مسیح ہلاکت کیس میں ملوث انچارج انویسٹی گیشن مرزا ناصر بیگ ، تفتیشی سب انسپکٹر ذیشان اور کیس کا مدعی رانا حنیف بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ واقعے میں چار نامعلوم پولیس اہلکار بھی ملوث تھے،انچارج انویسٹی گیشن کے بیان پر مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

پولیس کے مطابق عامر مسیح شمالی چھاؤنی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوا تھا۔ جسکی تحقیقات جاری ہے ، فرائض میں غفلت برتنے پر ایس پی محمد عاصم اور ڈی ایس پی اشتیاق احمد کو بھی عہدوں سے ہٹا یا جا چکا ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود ثابت ہورہے ہیں، پولیس اہلکاروں کے عوام سے بدتمیزی کے واقعات جاری ہیں۔ پاکپتن سے بھی فوٹیج سامنے آ گئی۔ دربار حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پر بزرگ شہری سے بدتمیزی کرنے والے سب انسپکٹر اعجاز احمد کو معطل کردیا گیا۔ پولیس اہلکار بزرگ شہری کو گھسیٹتا رہا۔ کچھ پوچھنے پر چھڑی سے مارنے کی کوشش بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر شاہ میں پلاسٹک کی فیکڑی میں آگ تیسرے درجے کی قرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمیامریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمی America Unemployment Jobs NoJobs August RecordLow realDonaldTrump StateDept NewYork
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیڈی پولیس کانسٹیبل نے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی کہانی جھوٹی قرار دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس لیڈی کانسٹیبل کو انصاف دلانے میں ناکام، تھپڑ مارنے والا وکیل رہافیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہل کار کو تھپڑ مارنے پر گرفتار وکیل احمد مختار ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہاڑی میں خاتون پرپولیس تشدد کا واقعہ روایتی پولیس کلچر کی بدترین مثال ہے،عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وہاڑی میں خاتون پرپولیس تشدد واقعے کا وزیراعلیٰ پنجاب نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »