کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ شہریوں پرتشددکے

واقعات سے بہت بدنامی ہو ئی،واقعات میں ملوث افسران واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس ہوا ،اجلا س میں وزیرقانون راجہ بشارت اوردیگرافسران نے شرکت کی، پولیس تشددکے بڑھتے واقعات پر وزیراعلیٰ افسران پربرس پڑے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہریوں پرتشددکے واقعات سے بہت بدنامی ہو ئی،واقعات میں ملوث افسران

واہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے،عثمان بزدارنے کہا کہ کسی کوشہریوں پرتشددکی اجازت نہیں،وزیراعلیٰ نے پولیس نظام میں اصلاحات کے عمل کوتیزکرنے کی ہدایت کی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پولیس کے رویوں میں بہتری لاکرتھانہ کلچرتبدیل کریں گے،پولیس نظام میں اصلاحات وقت کااہم تقاضاہے،انہوں نے کہا کہ ملزمان پرپولیس تشددکسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگا،پولیس کے اندراحتساب کے نظام کومزیدموثربنایاجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود - ایکسپریس اردوپنجاب میں پولیس گردی؛ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے تمام نوٹس بے سود -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا کینسر ڈسپرین سے ٹھیک نہیں ہوگا، فردوسپنجاب پولیس کا کینسر ڈسپرین سے ٹھیک نہیں ہوگا، فردوس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کب تک وزیراعلیٰ پنجاب ہیں؟ شیخ رشید نے واضح کردیاڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے شہریوں پر تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہپنجاب پولیس کے شہریوں پر تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ PunjabPolice pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زیر حراست ملزموں کی ہلاکتیں ، آئی جی پنجاب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز نے کہاہے کہ زیر حراست ملزم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس: تھانوں میں تشدد پر ایس ایچ او بلیک لسٹ قرار دیا جائے گاپنجاب پولیس: تھانوں میں تشدد پر ایس ایچ او بلیک لسٹ قرار دیا جائے گا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »