لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ پڑنے پر حسن نثار کاایک بار پھر نظام کوتیزاب سے غسل دینے کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ مسئلہ لیڈی کانسٹیبل

کوتھپڑ کا مسئلہ نہیں ہے ، یہ مسئلہ کوئی اور ہے اور یہ ہے کہ یہاں اقدار مرچکی ہیں، اس نظام کوتیزاب سے غسل دو پھر یہ معاملہ درست ہوگا ، یہ نظام ہی گندا ہے۔غیرقانونی حراستیں اور انسانیت سوز سلوک، پنجاب پولیس نے اپنے مکروہ دھندے پر پردہ ڈالنے کیلئے شہریوں پر ہی پابندی لگا دی

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ مسئلہ لیڈی کانسٹیبل کوتھپڑ کا نہیں ہے ، یہ مسئلہ کوئی اور ہے اور یہ ہے کہ یہاں اقدار مرچکی ہیں ۔ اس نظام کوتیزاب سے غسل دو پھر یہ معاملہ درست ہوگا ، یہ نظام ہی گندا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نظام کوتیزاب سے غسل دینے تک یہاں تھپڑ لگتے رہیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کاعمل معطل کیوں کیاہے ؟یہ بات میں ٹرمپ سے پوچھ کر بتاﺅں گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل کی تاریخ ہی بیان کی جاسکتی ہے اور ٹرمپ نے طالبان سے امن عمل کیوں معطل کیاہے ؟ اس کا جواب تو فرشتے بھی نہیں دے سکتے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیڈی کانسٹیبل جھوٹ بول رہی ہے ،صدر شیخو پورہ بار کا دعویٰشیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر شیخو پورہ بار ایڈوکیٹ رانا زاہد نے کہاہے کہ وکیل نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکیل نے لیڈی کانسٹیبل کوتھپڑوں کے ساتھ کک بھی رسید کی ، ڈی پی او شیخوپورہ کاانکشافشیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی پی او شیخو پورہ غازی صلاح الدین نے کہاہے کہ وکیل احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والا وکیل رہاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس کی نالائقی بتانے پر تھپڑ کھانے والی لیڈی کانسٹیبل کو معافی مانگنی پڑ گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وکیل کے لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیاشیخوپورہ (ویب ڈیسک) فیروز والا کی تحصیل کچہری میں گاڑی پارک کرنے کے معاملے نے نیا رخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکیل تھپڑکیس؛ لیڈی کانسٹیبل نے انصاف نہ ملنے پر ملازمت سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوکمزورعورت ہوں جو میرا جرم ہے اس مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی، فائزہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »