پنجاب پولیس کا کینسر ڈسپرین سے ٹھیک نہیں ہوگا، فردوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب پولیس کا کینسر ڈسپرین سے ٹھیک نہیں ہوگا، فردوس تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کا ’کینسر‘ ڈسپرین سے ٹھیک نہیں ہوگا۔

مشیر برائے اطلاعات نے آئی جی پنجاب کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کا پتا لگانے کے لیے ’منجی تلے ڈانگ پھیریں‘۔ سماجی کارکن فرزانہ باری نے اس حوالے کہا کہ صرف ایک لیڈی کانسٹیبل کو نہیں، پورے ملک کی ورکنگ لیڈیز کو تھپڑ مارا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس میں اصلاحات کا وزیراعظم کا وعدہ پورا نہیں ہوا، تجزیہ کارپنجاب پولیس میں اصلاحات کا وزیراعظم کا وعدہ پورا نہیں ہوا، تجزیہ کار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی پولیس کانسٹیبل نے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی کہانی جھوٹی قرار دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس لیڈی کانسٹیبل کو انصاف دلانے میں ناکام، تھپڑ مارنے والا وکیل رہافیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہل کار کو تھپڑ مارنے پر گرفتار وکیل احمد مختار ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے تاثر کو مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدل سکا، جھنگ میں بھی 13 سالہ طالبعلم پولیس تشدد سے جاں بحقجھنگ (ویب ڈیسک) دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدل سکا۔ جھنگ میں پولیس کی حراست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر پھر اظہارِاعتمادوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر پھر اظہارِاعتماد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »