طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانیہ میں طلبا کیلئے کام کرنے کی اجازت بحال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانیہ میں طلبا کیلئے کام کرنے کی اجازت بحال

لندن : پاکستانی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانوی حکومت نے برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم مکمل کرنے والے انٹرنیشنل طلباء کو کام کرنے کی اجازت بحال کر دی۔

پاکستانی طلبا ء کیلئے بڑی خوشخبری،برطانیہ کی سابق وزیراعظم تریسامے نے جب وہ 2012 میں ہوم سیکریٹری تھیں اس وقت انہوں نے انٹرنیشنل طالب علموں کے تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر پابندی لگادی تھی۔ اب برطانوی حکومت نے برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم مکمل کرنے والے انٹرنیشنل طلباء کو کام کرنے کی اجازت بحال کر دی ہے۔

برطانوی حکومت نے ”پوسٹ اسٹڈی ورک “بحال کردیا ہے جس غیر ملکی طلبا تعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے جس سہولت سے پاکستان کے طلبا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، مسافروں کو مفت میں بڑی سہولت دیدی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کے مسافروں کیلئے سب سے بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی؛ ہوسٹلوں میں رہنا طلبا کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا - ایکسپریس اردویونیورسٹی کے8ہوسٹل پینے کے صاف پانی سمیت تمام بنیادی سہولتوں سے محروم،6 ہزار طلبا دریائے سندھ کاگدلا پانی پینے پرمجبور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این ای ڈی انٹری ٹیسٹ، سرکاری تعلیمی بورڈز کے طلبا کی ناقص کارکردگی - ایکسپریس اردوکیمبرج، فیڈرل اور آغا خان بورڈز کے مقابلے میں سوائے کراچی کے سندھ کے کسی بھی بورڈ کا نتیجہ 37 فیصد سے زائد نہیں رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے پولیس اصلاحات کیلئے بنکاک کاطرز عمل اپنانے کی تجویز دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، حجاج زم زم کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ گئےپشاور، حجاج زم زم کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »