سندھ یونیورسٹی؛ ہوسٹلوں میں رہنا طلبا کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

واٹر کولروں سے منسلک فلٹریشن یونٹس ناکارہ ہو چکے، بیت الخلاؤں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، ہفتوں صفائی ستھرائی نہیں ہوتی، طالب علم۔ فوٹو : فائلجامشورو میں واقع سندھ یونیورسٹی کے طلبا کے لیے ہوسٹل میں رہنا ڈراؤنا خواب بن گیا ہے، ہوسٹل بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں حتیٰ کہ طلبا کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں۔

ایک اور طالب علم نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل جب میں ہوسٹل میں داخل ہوا تو یہ بھوت بنگلہ معلوم ہورہا تھا۔ طلبا بستروں کے بغیر کامن روم میں محواستراحت تھے کیوں کہ ہوسٹل کے کمرے سونے کے قابل نہیں تھے۔ گرلز ہوسٹل میں صورتحال مزید بدتر نظر آتی ہے۔ وہ بھی لڑکوں کے جیسے حالات میں رہنے پر مجبور ہیں مگر انھیں یہ خوف بھی لاحق ہے کہ شکایت کرنے پر ان کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے، اسی ڈر سے لڑکیاں ہوسٹل کی حالت زار کی شکایت انتظامیہ سے کرنے سے کتراتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے، مراد علی شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارشکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی بڑی ناکامی، کےفور منصوبے کی لاگت میں ریکارڈ اضافہکراچی: سندھ حکومت کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھ گئے، میگامنصوبے کےفور کی لاگت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ سندھ کا بڑا فیصلہ ، اہم اختیار ڈی آئی جیز اور کمشنرز کودیدیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ سندھ کا اہم فیصلہ ، موبائل فون سروس بند یا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی کارروائی ، چھاپے کے دوران گھر سے کبوتر اورخشک میوہ جات اٹھالئےحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس کی انوکھی کارروائی ، چھاپے کے دوران ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »