ایران نئے سینٹری جیوجز نصب کررہا ہے، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران نئے سینٹری جیوجز نصب کررہا ہے، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی Iran AtomicEnergy DawnNews مزید پڑھیں:

بین القوامی جوہری توانائی کے ادارے کا کام معاہدے کے دیگر فریقین کو حقائق سے آگاہ کرنا ہے—تصویر: اے ایف پی

اس بارے میں بین القوامی جوہری توانائی کے ادارے نے کہا کہ اس کے انسپکٹرز نے نئے سینٹری فیوجز کی تنصیب کی تصدیق کی ہے۔عالمی ادارے کا مزید کہنا تھا کہ یہ تمام سینٹری فیوجز ’تیسٹنگ کے لیے تیار کیے گئے تھے‘ تاہم 7-8 ستمبر کو نگرانی کے وقت تک انہیں ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ معاہدے میں شامل دیگر فریقین برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور روس ہیں اس کے ساتھ یورپی یونین بھی معاہدے کا حصہ ہے جو تہران کے مطالبے پورے کرنے کی راہ تلاش کرتے ہوئے معاہدہ برقرا رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔دوسری جانب ایران ان فریقین پر دباؤ ڈالنے کے لیے پہلے ہی جوہری افزودگی اور افزودہ یورینیم کے ذخیرے کے حوالے سے جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن کا اعلان کر کے جوہری معاہدے کی حدود سے تجاوز کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردوپہلا پولیو کیس کراچی جب کہ دوسرا جنوبی وزیرستان میں رپورٹ ہوا، نیشنل ایمرجنسی سنٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے جوہری معاہدے کی شقوں سے انحراف پر عمل درآمد شروع کر دیاتہران: امریکا کے بعد ایران کی یورپ سے بھی کشیدگی بڑھنے لگی، ایران نے جوہری معاہدے کی شقوں سے انحراف پر عمل درآمد شروع کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ Iran Tehran NuclearReactor NuclearProgram Uranium NuclearWeapon Iran HassanRouhani JZarif UN realDonaldTrump SecPompeo StateDept USA IranUSTension
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زیرِ قبضہ برطانوی تیل بردار جہاز کو جلد چھوڑا جاسکتا ہے، ایران - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران نےتفتان بارڈر بند کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چاغی کے قریب پاک ایران کارگو ٹرین کو حادثہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »