کیا موبائل فون واقعی خفیہ ریکارڈنگ کرتے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’یہ کمپنیاں اتنی زیادہ صلاحیت رکھتی ہیں کہ یہ آپ کے کسی ایکشن سے پہلے ہی آپ کے بارے میں یہ بھی جانتی ہیں کہ آپ کس بات میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔‘ 📱📶💻🤯

ریسرچرز نے دو فونز لیے، ایک سیمسنگ اینڈروئیڈ، اور دوسرا ایپل آئی فون، ان دونوں کو ایک آڈیو روم میں رکھ دیا۔ تقریباً تیس منٹ تک ان کے موجودگی میں تکرار کے ساتھ بلیوں اور کتوں کی غذا کے بارے میں اشتہارات سنائے گئے۔ ریسرچرز نے اسی طرح کے دو فونز ایک ایسے کمرے میں رکھ دیے جہاں خاموشی تھی۔

آڈیو روم میں رکھے جانے موبائل فونز اور خاموش کمرے میں رکھے جانے والے فونز پر ہونی والی سرگرمیوں میں کوئی فرق نظر نہیں آیا۔ البتہ انھوں نے یہ ضرور نوٹ کیا کے موبائل فونز سے ڈیٹا کی آمد و رفت جاری رہی۔ لیک ڈیٹا کا یہ ٹرانسفر بہت کم سطح کا تھا، اور ’سیری‘ یا ’ہائے گوگل‘ کے استعمال کے وقت ہونے والے ڈیٹا ٹرانسفر کی مقدار سے بہت ہی کم تھا۔

پچھلے برس فیس بک کے سربراہ مارک زُکربرگ سے امریکی سینیٹ میں ایک پیشی کے دوران یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا ایسا ہو رہا ہے؟ تو انھوں نے اس کی سختی سے تردید کی تھی۔ ’میں اس ریسرچ پر اپنا نام ثبت کرتے ہوئے یہ کہتا ہوں کہ جن پلیٹ فارمز پر ہم نے ٹیسٹ کیا ہمیں ان میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ وہاں کوئی ایسی سرگرمی ہو رہی ہو۔ ممکن ہے کہ ایسا کسی ایسے طریقے سے ہورہا ہو جس کے بارے میں علم نہ ہو۔ لیکن میرے خیال میں اس بات کے کم امکانات ہیں۔‘

ڈاکٹر ڈیمِٹریس کہتے ہیں کہ ’یہ کمپنیاں اتنی زیادہ صلاحیت رکھتی ہیں کہ یہ آپ کے کسی ایکشن سے پہلے ہی آپ کے بارے میں یہ بھی جانتی ہیں کہ آپ کس بات میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ داستان کیوں مقبول ہے کہ موبائل فونز ہمیں سُنتے ہیںموبائل فونز کی ایک سیکیورٹی کمپنی نے اس مقبول ’سازشی داستان‘ پر تحقیق کرائی کہ موبائل فونز ہماری گفتگو کو خفیہ طریقے سے سنتے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ انھیں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ایران کے خفیہ جوہری گودام سے حاصل نمونوں میں یورینیم کے شواہد مل گئے۔ Iran Tehran NuclearReactor NuclearProgram Uranium NuclearWeapon Iran HassanRouhani JZarif UN realDonaldTrump SecPompeo StateDept USA IranUSTension
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی’ڈیوٹی پر کسی بھی افسر کی ویڈیو بنانا اور اسے اپ لوڈ کرنا منع ہے۔ کسی بھی خلاف ورزی پر نہ صرف ملوث اہلکار بلکہ سربراہ افسر کے خلاف ڈیپارٹمنٹل ایکشن لیا جا سکتا ہے۔‘ PunjabPolice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں پولیس اہلکاروں کے موبائل استعمال کرنے پر پابندیلاہور:آئی جی پنجاب نےاہلکاروں کےموبائل فون استعمال کرنےپرپابندی لگادی اورکہااگرکوئی موبائل فون استعمال کرتاپایا گیاتواسکے کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نو محرم کے جلوس برآمد، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام پر سخت سیکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بندمحرم الحرام پر سخت سیکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند Pakistan Muharram1441 Muharram Security MobileService PillionRiding Punjab Sindh Balochistan KhyberPk pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official ImranKhanPTI OFFICIALDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »