سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے، مراد علی شاہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے۔ سندھ اسمبلی کے ممبران کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ رکھا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس

کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے۔ سندھ اسمبلی کے ممبران کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ رکھا جارہا ہے۔ میڈم فریال تالپور ایم پی اے ہیں، اُن کا استحقاق ہے کہ وہ اسمبلی کے اجلاس اور کمیٹیز میں شرکت کریں جو کہ حکومت کی جوابداری ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رول بیاسی یہ کہتا ہے کہ ممبر حراست میں ہو تو وہ اجلاس میں شرکت کرسکتا ہے۔ میں نے خود چیف سیکریٹری پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کی کہ فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی بھی ہوگیا لیکن پروڈکشن آرڈر نہیں پر عمل نہیں ہوا۔ نیب کے چیئرمین کو خط لکھا تھا تو انہوں نے فوری اُن کو اجلاس میں بھیجا۔ اب وہ جیل کسٹڈی میں ہیں، جیل حکام قانون کے پابند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصانات،سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کردی۔سندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصانات،سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کردی۔ Sindh Rain SindhGovernment Report DamagOfCrops Details Flood pid_gov MinisterSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے ترقیاتی کاموں کیلیے فنڈ جاری، اراکین قومی اسمبلی رکاوٹ بن گئے - ایکسپریس اردواراکین قومی اسمبلی کی جانب سے پی ڈبلیو ڈی پر دباؤ ہے کہ ٹھیکہ ہماری منشا کے مطابق اور ہمارے ٹھیکیداروں کوجاری کیا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصاناتسندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصانات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے ہندو عزادارصوبہ سندھ میں کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں یہ محرم کا پہلا عشرہ اِتنے امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی سے منایا جاتا ہے کہ اِس میں صرف مسلمان ہي نہیں بلکہ ہندو عقیدت مند بھی شریک ہوتے ہیں۔ عمرکوٹ سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »