’’ہانڈی‘‘ پک جانے کے بعد کی حقیقت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ہانڈی‘‘ پک جانے کے بعد کی حقیقت سیاست دان کسی صحافی کے دوست ہونہیں سکتے۔ اپنے پتے اقتدار کے بے رحم کھیل میں سگے بھائیوں کوبھی دکھائے نہیں جاتے javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE Dharna pmln_org PTIofficial AzadiMarch Islamabad

اس کہانی کا مرکزی کردار اپنی بیوی سمیت افریقہ کے سب سے بلند پہاڑ کی وادی میں خیمہ لگائے وقت گزاررہا ہے۔اس کی ٹانگ پر لگازخم بظاہر ناقابلِ علاج ہوچکا ہے۔زندہ بچنے کی امید باقی نہیں رہی۔

1988سے وطنِ عزیز میں حکومتوں کی آنیاں جانیاں دیکھ رہا ہوں۔بارہا ایسا ہوا کہ کوئی وزیر اعظم بہت ہی طاقت ور دکھائی دے رہا تھا۔’’اچانک‘‘ مگر اسلام آباد کے طاقت ور ڈرائنگ روموں میں دعوتیں شروع ہوگئیں۔ وہاں موجود افراد حکومت وقت کے جانے کی پیش گوئیوں میں مصروف ہوگئے۔بطور رپورٹر میں انہیں منطقی سوالات اٹھاکر جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہا۔چند ہی ماہ بعد مگر وہ درست ثابت ہوئے۔میری ’’عقل‘‘ دھری کی دھری رہ گئی۔ ایسے بے تحاشہ واقعات کو بھگتنے کے بعد بالآخر اس نتیجے پر پہنچا کہ اقتدار کے بے رحم کھیل...

مولانا کے علاوہ میں تمام تر کاوشوں کے باوجود ابھی تک یہ بھی سمجھ نہیں پایا کہ پاکستان مسلم لیگ کے ’’سنجیدہ اور تجربہ کار‘‘ رہ نمائوں کا ایک گروپ انہیں نومبر2019گزرجانے کے مشورہ کیوں دے رہا تھا۔ پیپلز پارٹی بھی اس ضمن میں آئندہ برس کے آغاز کا انتظار کیوں کررہی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے گزشتہ کئی مہینوں سے ریٹائر ہوچکا ہوں۔اپنے گھر تک محدود رہتا ہوں۔رپورٹر والی وہ تڑپ باقی نہیں رہی جس کی بدولت مولانا فضل الرحمن کے اعتماد اور یکسوئی کی وجوہات ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے۔پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی اس ضمن میں ہچکچاہٹ کے اسباب کا تعین کرنے کو بھی تردد نہیں کیا۔اسلام آباد میں لیکن وہ لوگ بہت متحرک ہوچکے ہیں جن کی رونمائی ہمیشہ مجھے ہمگنیوے کی کہانی کا آغاز یاد دلاتی رہی ہے۔ان کی اس شہر میں آمد نے مجھے چونکا دیا۔ ان سے تقریباََ روزانہ ملاقات کرنے والے چند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial محض چند فقروں کے استعمال سے ایک تفصیلی منظر دکھادینے کا جو ہنر ارنسٹ ہمگنیوے (Ernest Hemingway)کو نصیب ہوا تھا اس پر غور کرتے ہوئے مجھ جیسے بے ہنر کو بہت رشک آتا ہے۔ہمگنیوے کی ایک شہرئہ آفاق کہانی The Snows Kilimanjaroبھی ہے۔اس کا آغاز بہت حیران اور مسحور کن ہے

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial اسلام آباد میں لیکن وہ لوگ بہت متحرک ہوچکے ہیں جن کی رونمائی ہمیشہ مجھے ہمگنیوے کی کہانی کا آغاز یاد دلاتی رہی ہے۔ان کی اس شہر میں آمد نے مجھے چونکا دیا۔ ان سے تقریباََ روزانہ ملاقات کرنے والے چند مہربان دوستوں کے دماغ لہذا کریدنا شروع ہوگیا ہوں۔ واضح جوابات کہیں سے مل نہیں رہے

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial سیاست دان کسی صحافی کے دوست ہونہیں سکتے۔ اپنے پتے اقتدار کے بے رحم کھیل میں سگے بھائیوں کوبھی دکھائے نہیں جاتے. زبردست شاہ جی

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial Apke munh ma ghee shkr k gidh aa gaey par hmen pehle mian sb ki health chahea

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial Beautiful column.

javeednusrat MoulanaOfficial UlemaE pmln_org PTIofficial مال و اقتدار کے لۓ تو بیٹے اپنے باپ کا قتل کر دیتے ھیں ! سب چل رھا ھے ازل سے! بس طریقے بدلتے ھین ! نواز شریف کی قسمت شاھ جھان والی۔۔ آگرھ فورٹ مین 20 سال قید و موت ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’مقبوضہ کشمیر کے عوام عالمی برادری کے انصاف کے منتظر ہیں‘‘’’مقبوضہ کشمیر کے عوام عالمی برادری کے انصاف کے منتظر ہیں‘‘ مزید پڑھیں: PMImranKhan Wo tu pechly 70 sall sy hain یہاں جمہوریت کا ٹیکہ لگوا کر حکومت سو رہی ہے جتنی تیاری اپوزیشن کوروک نےپرکی جارھی ھےاتنی تیاری سےکشمیرفتح ھوجتانیازی دنیان تیرلچن پرخوش ھورھی ھےنیازی کوبھگائوملک کشمیربچائواپنی گھرم آگ لگی ھوئی ھےچلاھےدنیان کودرس دینےاتنی جھوٹ اپنی عوام سے ولی ھین دنیان کئسےیقین کرےگانیازی کوجناپڑی گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےتحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرکkamyab loan jo da rha h imran khan is se banda yeh pochy jis ka haq us ko mily ga 😅😅😅😅/
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شاملکویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شامل Kuwait Teams Games Competing SaudiWomenTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »