وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ، ویب سائٹ پر مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں، ویب سائٹ پر ہونے والے تمام سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔ این ٹی سی حکام کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے بھی سائبر حملوں

کی کوششیں کی گئیں، بھارت کی جانب سے پروگرام کے خلاف 1 لاکھ 78 ہزار سائبر حملے کیے گئے، حملوں کے نتیجے میں ویب سائٹ کو ہیک اور بلاک کرنے کی کوشش کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تین دنوں میں 66 لاکھ افرد نے کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ وزٹ کی، کامیاب جوان پروگرام پر اب تک 12 ملین سائبر حملے کئے گئے ہیں، ویب سائٹ تمام سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ این ٹی سی حکام نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کو آگاہ کر دیا۔ عثمان ڈار نے این ٹی سی میں قائم سکیورٹی کا ہنگامی دورہ کیا جہاں حکام نے سائبر اٹیکس اور بر وقت دفاع سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ حکام نے کہا کہ ویب سائٹ پر 2400 ہٹس پر سیکنڈ کی تیاری کر چکے ہیں، نظام مکمل فول پروف بنایا ہے ہیکنگ کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kamyab loan jo da rha h imran khan is se banda yeh pochy jis ka haq us ko mily ga 😅😅😅😅/

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےتحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کراچی کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ہے اور سندھ کےعوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے استقبال کیلئے وزیراعلیٰ کو مدعو نہیں کیا گیا: مرتضی وہابMr wahab your CM doesn't deserve to welcome the HONOURABLE PM CM Sindh is a financial terrorist. Part of protocol
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »