نواز شریف سروسز ہسپتال میں زیر علاج، طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت بارے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈاکٹر محمود ایاز بورڈ سربراہوں گے۔ میان نواز شریف کو پلیٹ لیٹس کی تعداد انتہائی کم ہونے کی بنا پر نیب سے سروسز ہ

سپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ تشکیل دیئے گئے بورڈ میں ڈاکٹر کامران خالد چیمہ، ڈاکٹر عارف ندیم، ڈاکٹر فائزہ بشیر، ڈاکٹر خدیجہ عرفان اور ڈاکٹڑ ثوبیہ قاضی شامل ہیں۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق اب مزید علاج اور ٹیسٹس کا فیصلہ بورڈ سفارشات پر ہوگا، تاہم سروسز ہسپتال میں ہونے والے ابتدائی ٹیسٹ میں بھی یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ نواز شریف کو ڈینگی بخار نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saab dahnda haiii

main nawaz job is over long time according to culture of pakistan so now if he die to day or tomorrow will be fact of life

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsThis is poison case شکر ہے مچھر بچ گیا ....🙏 He wants to be out so he join Fazl.. don’t want Fazl to take all the credit😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقلمیاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقل Lahore NawazSharif MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK Isy phansi do jaan chudwao is ka protocol abhi b nhi khtam ho rha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیرِاعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے اور ان کے خون کے نمونوں میں پلیٹلیٹس کی تعداد انتہائی کم ہو جانے پر انھیں رات گئے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔ Manhoos ! مر جانا ہے دولت واپس نہیں کرنی شیر نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز، سروسز اسپتال منتقل، میڈیکل بورڈ تشکیلنواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز، سروسز اسپتال منتقل، میڈیکل بورڈ تشکیل Read News Lahore NawazSharif ServiceHospital MedicalBoard MoIB_Official pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »