تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی پھٹ پڑے اور شکایات کے انبار لگا دیے۔سندھ حکومت ہماری نہیں سنتی،تحریک انصاف اراکین اسمبلی کا وزیراعظم سے شکوہ

پیر کے روز وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے ان سے ملاقات کی۔ اراکین کا کہنا تھا کہ کراچی نے ہمیں بھاری مینڈیٹ دیا، تاہم ڈیلور نہیں کر پارہے، ووٹرز ہم سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل حل ہونے چاہیے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اراکین کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی، ترقیاتی اسکیموں پر عمل جلد شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کراچی کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ہے اور سندھ کےعوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیارکراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیار تفصیلات جانئے: DailyJang میرےکپتان_کراچی_کو_عزت_دو W salam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے دورے کے موقع پر گڈانی میں1320میگاواٹ پاورپلانٹ کا افتتاح اور پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے Am employee of that company To inaugurate my company CPHGC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »