وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں وفاقی حکومت کے جاری منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء خسرو بختیار، سینیٹر اعظم سواتی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، میئر کراچی وسیم اختر، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ، ایس ای ڈی سی ایل بورڈ کے چیئرمین ثمر علی خان، صالح احمد فاروقی اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ دورۂ کراچی کے دوران وزیراعظم کو سندھ انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمیٹی لمیٹڈ کی جانب سے کراچی میں وفاقی حکومت کے جاری منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔عمران خان نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کراچی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn Newsآپکا میڈیا ۔ آپ جیسے کنجر زیرو کو ہیرو اور ہیرو کو زیرو کر دیتے ہو ۔ Trader of Kashmir Today Becaz of Your Biased, Negative Journalism, I Unfollowed You.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیو ایم نے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دے دیکراچی : وزیراعظم عمران خان کی آج ایم کیو ایم وفد سے اہم ملاقات ہوگی ، جس کے لئے سفارشات اور ایجنڈے کو حتمی شکل دےدی گئی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیےوزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیے pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MQM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیامظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کے بھارتی دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دعویٰ ایسا ہی بے بنیاد ہے، جیسا اس نے بالاکوٹ کا کیا تھا۔ جھوٹے پر خدا کی لعنت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »