بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا تھا کہ بھارت نے کشمیر پر حملہ کرکے قبضہ ہوا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Malaysia India PalmOil Trade Kashmir

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی جانب سے ملائیشین پام آئل کے غیرمعمولی بائیکاٹ کے باوجود وہ مقبوضہ کشمیر میں نئی دہلی کے اقدامات پر اپنی تنقید سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

واضح رہےکہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کو حاصل نیم خودمختار حیثیت کا خاتمہ کرکے وہاں کرفیو اور پابندیاں نافذ کردی تھیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی معطل کردیا تھا۔مہاتیر محمد نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'ہم اپنے ذہن کی بات کرتے ہیں اور ہم پیچھے ہٹتے یا تبدیل نہیں ہوتے'۔

ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ممبئی سے تعلق رکھنے والے سالوینٹ ایکسٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف انڈیا کی جانب سے بائیکاٹ کا کیا اثر ہوگا اور مسئلے کو حل کرنے کے طریقے کو دیکھ رہے ہیں۔ادھر مہاتیر محمد کا مزید کہنا تھا کہ 'یہ بھارتی حکومت نہیں ہے، لہٰذا ہمیں معلوم ہے کہ ان لوگوں سے کیسے بات کرسکتے ہیں، چونکہ تجارت ایک دو طرفہ چیز ہے اور اس کا تجارتی جنگ کی حد تک ہونا خراب ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙄

مسلمان کو دنیا سے لگائو نہیں بلکہ محمد عربی سے اور ان کی امت سے هوتا هے

سلام ہے مہاتیر محمد کی سوچ اور دل کو۔ موجودہ مسلمان لیڈروں میں مردوں کی تعداد بہت کم ہے۔ کسی سے نہ ڈرنے اور صرف اللّٰہ ہی سے ڈرنے والے لیڈر کی پاکستانی عوام دل کی گہرائیوں سے ہمیشہ قدر کرتے رہیں گے.

Ye hote Hein Dusst

سلام ہے مہاتیر محمد کی سوچ اور دل کو۔ موجودہ مسلمان لیڈروں میں مردوں کی تعداد بہت کم ہے۔ کسی سے نہ ڈرنے اور صرف اللّٰہ ہی سے ڈرنے والے لیڈر کی پاکستانی عوام دل کی گہرائیوں سے ہمیشہ قدر کرتے رہیں گے.

This is really a big decision taken by President of Malaysia Respectable Mr. MAHATIR MOHAMMAD, for the innocent people of Kashmir which will enhance the level of more humanity with respect and Love in the whole world ❤️.

Honorable prime minister

Thank you MahathirMohamad Mahathir

جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰

Man of words

Say Pakistanis Malaysia have paid their rights

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہامریکی صدرکا چین کے ساتھ جزوی تجارتی معاہدہ آئندہ ماہ طے پاجانے کا عندیہ USPresidentDonaldTrump ChinesePresidentXiJinping TradeDeal US China realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور پا کستان کے درمیان پوسٹل سروس بندبھارت اور پا کستان کے درمیان پوسٹل سروس بند Pakistan India PostalMailService Closed pid_gov MoIB_Official PMOIndia PTIofficial OfficialDGISPR ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت ،ویب سائٹ ہیک کیلئے بھارت سے سائبر حملےوزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت ،ویب سائٹ ہیک کیلئے بھارت سے سائبر حملے pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل او سی پر جارحیت کا جواب بھارت کے لیے سبق آموز ہے: علی امین گنڈاپورایل او سی پر جارحیت کا جواب بھارت کے لیے سبق آموز ہے: علی امین گنڈاپور pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »