’’مقبوضہ کشمیر کے عوام عالمی برادری کے انصاف کے منتظر ہیں‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’مقبوضہ کشمیر کے عوام عالمی برادری کے انصاف کے منتظر ہیں‘‘ مزید پڑھیں: PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام عالمی برادری کے انصاف کے منتظر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے دن پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ ناانصافی اور جبر کے خلاف امید کی کرن ہے مگر کئی ممالک میں یو این کے چارٹر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ہو رہی ہیں، مقبوضہ کشمیر کےعوام منتظر ہیں عالمی برادری اپنا وعدہ پورا کرے اورکشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرایا جائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لئےفعال کردار اداکر رہا ہے، مقبوضہ کشمیر سیکیورٹی کونسل کے ایجنڈے پر عمل درآمد نہ ہونا سب سے پرانا مسئلہ ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں 25 اپریل 1945 سے 26 جون تک پچاس ملکوں کے نمائندوں کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بین الاقوامی ادارے کے قیام پر غور کیا گیا تھا۔

بعد ازاں ادارے کو اقوام متحدہ کا نام دیا گیا جس کا منشور بھی مرتب کیا گیا اور پھر 24 اکتوبر 1945 کو ادارے کے قیام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ یا United Nations Organization کا نام امریکا کے سابق صدر فرین کلن ڈی روز ویلٹ نے تجویز کیا تھا۔دنیا بھر میں آنے والی نسلوں کو جنگ کی لعنت سے بچانا، انسانوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی اور قدر و منزلت کو قائم رکھنا، مرد عورت کو برابری کی سطح پر حق دینا، چھوٹی بڑی اقوام میں یکساں حقوق تقسیم کرنا وغیرہ شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی اپوزیشن کےاحتجاج کوروکےپرجتناخرچااورتاقت لگارھی اگراوتنی تاقت موڈی کےخلاف استعمال کرتاتوکشمیرآزادھوجتااپوزیشن کوچلنےکےلیےکشمیرکانام استعمال کرنانیازی بندکروآج بھی بجلی کایونٹ 2روپئےبھڑادیاھےلعنت ھوایسی تبدلی پر

جتنی تیاری اپوزیشن کوروک نےپرکی جارھی ھےاتنی تیاری سےکشمیرفتح ھوجتانیازی دنیان تیرلچن پرخوش ھورھی ھےنیازی کوبھگائوملک کشمیربچائواپنی گھرم آگ لگی ھوئی ھےچلاھےدنیان کودرس دینےاتنی جھوٹ اپنی عوام سے ولی ھین دنیان کئسےیقین کرےگانیازی کوجناپڑی گا

یہاں جمہوریت کا ٹیکہ لگوا کر حکومت سو رہی ہے

Wo tu pechly 70 sall sy hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، عارف علوی نے دنیا کے سامنے مسئلہ اٹھا دیامقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، عارف علوی نے دنیا کے سامنے مسئلہ اٹھا دیا مزید پڑھیں: arifalvi Khud tu ye kuch kar nai sakty جاگ گيا جاگ گيا !! Pak President Mr.Alwi To Kursi Per Baithe Howe Hain,Masla Kese Aothaya Howa Hai?WHA.Arifshah USA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کے صدر رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان کا دورہ کریں گے -اسلام آباد : رواں ماہ کے اختتام پرعالمی بینک صدر کے پاکستان آنے کا امکان ہے ، جبکہ عالمی بینک کی ا یز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ کااجرا 24 اکتوبر کو ہوگا ، apna gold wapis lene aa rahy hain? 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش، آرٹیکل 370 کے خاتمے پر امریکا نے آنکھیں بند کر لیںامریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال کا بہ غور جائزہ لے رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکا کو تشویش ہے تاہم امریکا کا آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی مؤقف نہیں ہے۔ امریکہ کی آنکھیں کھلی اور بند رکھنے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا ہم بہادر قوم ہیں بھارت کو چیر کر کشمیر آزاد کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں 😂😂😂😂 par tumhari nabin khulin re fake mollo 🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیان پر قائم، مسئلہ کشمیر یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: مہاتیر محمدInshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »