مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، عارف علوی نے دنیا کے سامنے مسئلہ اٹھا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، عارف علوی نے دنیا کے سامنے مسئلہ اٹھا دیا مزید پڑھیں: arifalvi

ٹوکیو: صدر مملکت عارف علوی نے جاپان سمیت دنیا کے مختلف سربراہانِ مملکت کے سامنے مسئلہ کشمیر اجاگر کرتےہوئے مقبوضہ وادی کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کےشہنشاہ کی جانب سے مختلف سربراہان مملکت اور حکومت کےاعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر پاکستان عارف علوی اورخاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بھی شرکت کی۔ صدرمملکت عارف علوی نے تقریب میں شریک ہونے والے مختلف سربراہان مملکت و حکومتی نمائندوں سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف ممالک کے وفود کو مقبوضہ کشمیر میں تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ خطے میں دیرپا امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ناممکن اور انتہائی مشکل ہے۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کےحق خودارادیت کو دبانے کی کوشش کررہا ہے مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکتا، کشمیریوں کے لیے عالمی برادری کو اپنا کردار...

بعد ازاں صدرمملکت نے مختلف ممالک کے سربراہان کو پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی اور ترقی کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو بھی کی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجودہیں، غیرملکی سرمایہ کار نادر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، پاکستان میں ایز آف ڈوئینگ بزنس کویقینی بنانےکے لیے بھی اقدامات کیےجارہے ہیں جبکہ ہمارے ملک کی سرزمین قدرتی حسن سے بھی مالا مال ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچوں کی دنیا۔ بڑوں کی دنیا میں تو یہ 70 سال سے اٹھا ہوا ہے۔

👍🏼👍🏼👍🏼

اتنی تشویش ہےتو جاو جہاد پے

Pak President Mr.Alwi To Kursi Per Baithe Howe Hain,Masla Kese Aothaya Howa Hai?WHA.Arifshah USA

جاگ گيا جاگ گيا !!

Khud tu ye kuch kar nai sakty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقاتسعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقات SaudiArabia Mosque Investigation Children Toys
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش Pakistan China SolarPanels LithiumBatteries Investment ProductionUnits
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکش Read News MinistryofST fawadchaudhry Pakistan Chinese CathayPak AmbNaghmanaHash MERAPCSolutions lithium battery solarpanel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »