مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش، آرٹیکل 370 کے خاتمے پر امریکا نے آنکھیں بند کر لیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش، آرٹیکل 370 کے خاتمے پر امریکا نے آنکھیں بند کر لیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امور خارجہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کانگریس مین نے جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گفتگو کی، تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر کا معاملہ امور خارجہ کی کمیٹی میں پیش ہوا اور امریکی نائب وزیر خارجہ نے کمیٹی کے سامنے حکومتی مؤقف واضح کیا۔

انھوں نے کہا 5 اگست کے بعد سے 8 ملین کشمیریوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہے، کشمیر میں حالات ابھی تک معمول پر نہیں آئے، مقبوضہ کشمیر کے 3 سابق وزرائے اعلیٰ کو بھی گرفتار کیا گیا، کشمیریوں، سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری کا معاملہ بھارت کے سامنے اٹھایا، بھارت سے انسانی حقوق کا احترام اور رابطوں کے ذرایع کھولنے کا کہا۔

دریں اثنا، بریڈ شیرمین نے سوال کیا کہ کانگریس مین کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیوں نہیں کرنے دیا گیا، ایلس ویلز نے جواب دیا کہ بھارت نے امریکی کانگریس مین کو دورے کی اجازت نہیں دی۔ ان کے اس سوال پر کہ کیا مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا امریکا اس حوالے سے کوئی پوزیشن نہیں لے رہا، تاہم کشمیر کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

American game plan

امریکا ہی یہ سب کچھ کروارہاہے۔

🤔🤔🤔🤔

😂😂😂😂 par tumhari nabin khulin re fake mollo

امریکہ کی آنکھیں کھلی اور بند رکھنے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا ہم بہادر قوم ہیں بھارت کو چیر کر کشمیر آزاد کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیان پر قائم، مسئلہ کشمیر یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: مہاتیر محمدInshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے،احسن اقباللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہاہے کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتارGov shme shme Did they ever speak about Sood!!! 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام: شہریوں کے امریکی فوج پر آلو برسانے کے مناظرشمال مشرقی شام کے علاقے القامشلی میں برہم شہریوں نے علاقے خالی کرتی ہوئی امریکی فوج پر آلو برسائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »