بیان پر قائم، مسئلہ کشمیر یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: مہاتیر محمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاتیر محمد کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان سےمودی سرکار کو آگ لگ گئی، انتہا پسند بھارتی تاجروں نے ملایشین پام آئل در آمد نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت حکومت کی جان

ب سے اب تک کسی بائیکاٹ کا اعلان سامنے نہیں آیا، کسی بھی ایسے اقدام سے پرہیز کرنا چاہیے جس سے تجارتی جنگ شروع ہوجائے،

یاد رہے کہ اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں مہاتیر محمد نے جموں کشمیر کو مقبوضہ علاقہ قرار دیا تھا جس پر بھارت نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ضمیر کے مطابق بات کرتے ہیں، ہم نہ اپنا بیان بدلتے ہیں اور نہ ہی واپس لیتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی حمایت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ماننا ہے کہ صرف پاکستان اور بھارت ہی کو نہیں بلکہ امریکا سمیت تمام ممالک کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم کرنا چاہیے، ورنہ اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ہوگا۔

ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی طرف سے اب تک کسی اقدام کا اعلان نہیں کیا گیا، تجارت دوطرفہ ہوتی ہے، کوئی ایسا قدم اٹھانا غلط ہے جو تجارتی جنگ کی طرف لے جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ یہ تو نہیں کہتے کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا، مگر موجودہ حکومت کشمیر کو سردخانے میں رکھنے کی پالیسی پر چل رہی ہے۔ Provokon unecessery . .THOUGH SUCH CONGERENCE WILL NOT BE SO EFFECTIVE TO RESOLVE KASHMIR,S BURNING ISSUE BUT MAY DRAW SOME ATTENTION GLOBALLY.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیےوزیراعظم سے اہم ملاقات، ایم کیوایم نے فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات سامنے رکھ دیے pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MQM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی ويڈيو لنک: DailyJang Great & legend MOTHER Congrats
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل اور احد پر ’ملازمت کی جگہ پر ہراسانی‘ کی تشہیر کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »