’گلزارکی نامزدگی سے اتفاق کریں یا کوئی نام تجویز کریں‘، صدر نے شہباز کو خط لکھ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقررہ وقت میں جواب موصول نہ ہونے پر نگران وزیراعظم کی تقرری آئین کے مطابق ہوگی: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

صدر مملکت کا خط میں کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے جسٹس گلزار احمد کا نام بطور نگران وزیراعظم تجویز کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’صدر مملکت کو نگران وزیراعظم کا تقرر وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کی مشاورت سے کرنا ہے، قائد حزب اختلاف جسٹس گلزار احمد کی نامزدگی سے اتفاق کریں یا کسی مناسب شخص کا نام تجویز کریں‘۔

صدر مملکت کا کہنا تھاکہ ’قائد حزب اختلاف آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت 6 اپریل تک اطلاع دیں‘، مقررہ وقت میں جواب موصول نہ ہونے پر نگران وزیراعظم کی تقرری آئین کے مطابق ہوگی۔ خیال رہے کہ جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائر ہوئے اور اب پی ٹی آئی نے ان کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

According to letter, IF opposition members are really the facilitators of US, then they must be in prison. BUT If it's political tactic, then action should be taken against Imran Khan as per Article6. Before election, 1 must be declared as country or constitutional TRAITOR!

جہاں آئین کی دھجیاں بکھیر دی جائیں وہاں مشاورت کوئی معنی نہیں رکھتا۔ کسی بھی اسمبلی کا اسپیکر رولنگ دیں اور آئین کو روند ڈالیں تو گلگت بلتستان اور بلوچستان الگ ملک نہ بن جائیں۔۔۔۔۔ آئین_کا_غدار_عمران_خان

waqasarain107 اس کے جواب میں شہباز شریف کو چاہیے جسٹس باقر کا نام بھیج دے

Justice r wajihuddeen ahmed

بڑے ہی کوئ پین پڑک ہیں ایک طرف غدار اور دوسری طرف خط لکھ رہے ہیں

رمضان میں جن شیطان قید ہوجاتے ہیں مگر انسان شیطان آزادانہ شر انگیزیاں کرتے ہیں۔ غداروں سے خط و کتابت مہا غداری ہے کوئی ان شیطانوں کو بتاۓ کہ پاکستان کے عوام مفلس ہیں مگر ان کی عقل مفلوج نہیں۔

بغیراسمبلی کے وزیراعظم نے جج گلزار کو نگراں وزیراعظم نامزد کردیا ایک تیر سے کٸی چکار گلزار کی خدمات کا معاوضہ اس کے ذریعہ کھوسہ اور ثاقب نثار کا معاوضہ۔ اور موجودہ عطابندیال کو ہڈی کی صورت میں۔

شہباز کو ھی نگران وزیر اعظم لگادیں بس ایک کام کرنا شبہاز شریف کے اوپر بھی ایک نگران لگادینا

عارف علوی تو شھباز کو بار بار LOVE لیٹر بھیج رھا ھے۔ اور شھباز امریکی خط سمجھ کر کھول نہیں رھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ فروغ نسیم کا جواب دینے سے گریزوزارت لی تو وعدہ تھا اپنے اجداد کی طرح دن رات کام کروں گا، وعدہ پورا کیا اور اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا، فروغ نسیم کل بعد از نماز عصر عمران نیازی کو عدم اعتماد میں شکست کی خوشی پر بونیر کے تین بڑے بازاروں میں سواڑی, ڈگر اور دیوانہ بابا بازار میں افطاری تقسیم کریں گے انشاءاللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط - ایکسپریس اردوتین روز کے اندر صدر مملکت کو نگران وزیراعظم کا نام بھجوانا ہوگا اپوزیشن لیڈر نے تجویز مسترد کردیا Ta k dobara election rigged hon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط12:29 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی مسخرہ اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریفاپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت کا قیام، صدر مملکت کے خط پر شہباز شریف کا رد عملعمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے، آئین شکن صدر کے خط کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan پورا ملک کھا گیا یہ خاندان، عدالتوں سے بھاگ گئے اور واپس نہیں آ رہے، وو آئیں شکنی نہیں، بس بےغیرتی کروا لو ان سے یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے نہ جواب دیں آپ- سب پری پلانڈ ہے- آپ سب کو سپریم کورٹ میں مصروف رکھا جاۓ گا اور الیکشن سر پر آ جائنگے- اور بڑے پھر انہی کو دوبارہ قوم پر مسلط کر دینگے- نیوٹرل کبھی نیوٹرل نہیں ہوے تھے اور نہ ہونگے- خان کو یہ لے کر آۓ تھے اور ہر قیمت پر اسکے ساتھ کھڑے رہینگے- کل نمونہ ہم نے دیکھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پی ڈی ایم نے صدر کے مراسلے کو مذاق قرار دیدیاصدر اور عمران نیازی کے کرتوتوں کے مطابق تو اپوزیشن لیڈر غدار ہے، حافظ حمد اللہ تفصیلات جانیے: PDM NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »