نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛ PresidentArifAlvi PMImranKhan OppositionLeader

نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے نام مانگ لیے۔

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین روز میں نگران وزیراعظم کا نام فائنل نہ کرسکے تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اسپیکر کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی کو دو دو نام بھجوائیں گے۔ خط کے متن کے مطابق اسپیکر اپوزیشن اور حکومتی اراکین پر مشتمل 8 رکن کمیٹی تشکیل دیں گے جو نگران وزیراعظم کا فیصلہ کرے گی اور نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔

آرٹیکل 224 اے 1 کے تحت صدر مملکت وزیراعظم اور لیڈر آف اپوزیشن کی باہمی مشاورت سے نگران وزیراعظم نامزد کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ta k dobara election rigged hon

اپوزیشن لیڈر نے تجویز مسترد کردیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیانگران وزیراعظم کے لیے کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات دو دونام کمیٹی کوبھیجیں گی: خط کا متن یہ دندان زندہ ہے کیا یوتھیا Article laga konsa hai koi bataye ga ? Wait till court order , why u r hurry ArifAlvi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے، صدر نے اعلامیہ جاری کردیاصدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے۔ DailyJang Impossible conspiracy against pakistan we can't bear ik one minute to rule نگران نہیں نگران وزیر اعظم کی تقرری تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بطور نگران وزیراعظم کام کرنے کا اعلامیہ جاری08:47 AM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے ایوان صدر نے عمران خان کے بطور نگران وزیراعظم اپنا کام جاری رکھنے سے متعلقہ اللہ کی شان ! جس کو نکالنے نکلے تھے وہ اب بھی وزیر اعظم لاتوں سے نہیں، چھتر پریڈ سے جائے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کون ہوگا ؟؟؟وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت بنی گالا میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعظم کے ناموں پر غور کیا گیا ریٹائرڈ جسٹس عظمت سعید شیخ کو نگران وزیر اعظم بنانے کا امکان ذرائع آپکی باجی نہیں آئی جو کل نس گئی تھی 😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے آنے تک عمران خان ذمہ داریاں نبھائیں گے، شہباز گِلصدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں: ShahbazGill PTI ImranKhan To ye kyaa hai. Dramay bazi lagai hai tum logo ne. Unlawful activity of Imran Khan may be undo n No-confidence move process may continue to save the political activity for a healthy involvement / atmosphere in the assembly اس شہباز شریف کو دیکھو جو شخص مُلک سے وفادار ہو وہ ہمیشہ اپنا فیصلہ اللّٰہ تعالٰی پر چھوڑ دیتا ہے وہ کبی بی under پریشر نہیں ہوتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »