صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی نام پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں معاملہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی اور قواعد و ضوابط کے مطابق 3 روز کے اندر کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں دونوں شخصیات 2,2 نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی تشکیل سپیکر قومی اسمبلی کریں گے جس میں حکومت اور اپوزیشن کے 8,8 ارکان قومی اسمبلی یا سینیٹ ہوں گے اور دونوں جانب سے برابر نمائندگی ہو گی۔ واضح رہے کہ عمران خان کی تجویز پر صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کئے جانے کے بعد عمران خان کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کا اعلامیہ ایوان صدر کی جانب سے جاری کیا جا چکا ہے۔

سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس کی وجہ سے صدر مملکت عارف علوی نوٹیفکیشن پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور انہوں نے آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا اور موجودہ وزیراعظم کو ہی اس وقت تک اپنے عہدے پر برقرار رکھا جب تک ان کی جگہ کوئی وزیراعظم کا عہدہ نہیں سنبھال لیتا۔ یاد رہے کہ آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر، وزیراعظم سے کہہ سکتا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں جب تک ان کی جگہ کوئی اور وزیراعظم کا عہدہ نہیں سنبھال لیتا۔دریں اثناءقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قائم مقام وزیراعظم کی تقرری سے متعلق موجودہ وزیراعظم سے مشاورت سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے اس عمل کو ہی غیر آئینی قرار دیا حالانکہ قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے تین روز کے اندر قائم مقام وزیراعظم کی تقرری کا عمل مکمل کرنا ہوتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے

مسخرہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے چوہدری سرور کی برطرفی کی منظوری دے دیصدر مملکت نے چوہدری سرور کی برطرفی کی منظوری دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu بہت اچھا کیا Ghaddaaaaar یہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں ہوا۔۔۔ چوہدری محمد سرورعمران خان پر برس پڑے ChMSarwar GeoNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی - ایکسپریس اردوصدر نے یہ فیصلہ وزیراعظم کی تجویز پر کیا، بیرون ملک سے کی گئی سازش کو ناکام بنانے پر قوم کو مبارکباد، عمران خان آخری گیند تک لڑنے کا منجن بیچنے والا آئین توڑ کر بھاگ گیا ImranKhanGhaddarHai NoConfidenceMotion عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا Go niazi go. Awam is faislay ko n manti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی01:15 PM, 3 Apr, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آبا: صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے، صدر پاکستانآئین کے آرٹیکل 224A- (4) کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جیو والوں کی بوکھلاہٹ 😂 پٹواری ٹپوریوں کو بھی بتا دے First in the history of pakistan govt aur Qom Ek page per han jab kay chor beggar Ek sath this a new Pakaiatn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط - ایکسپریس اردوتین روز کے اندر صدر مملکت کو نگران وزیراعظم کا نام بھجوانا ہوگا اپوزیشن لیڈر نے تجویز مسترد کردیا Ta k dobara election rigged hon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »