نگران حکومت کا قیام، صدر مملکت کے خط پر شہباز شریف کا رد عمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے، آئین شکن صدر کے خط کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan

اسلام آباد: مسلم لیگ کے صدر اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نگران حکومت کے لیے صدر مملکت کے خط پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صدر مملکت کے خط سے متعلق سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ صدر، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے آئین شکنی کی ہے، آئین شکن صدر کے خط کا جواب کس طرح دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تو آئین پر عمل کررہے ہیں اور آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں، عدالت کا فیصلہ آنے دیں پھر مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، ہم عمران خان کو چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو کاکہنا تھا کہ صدر کو ان حالات میں یہ خط لکھنےکا اختیار نہیں، مشاورت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونی ہے، جب اپوزیشن لیڈر ہے ہی نہیں تو مشاورت کیسی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہ جواب دیں آپ- سب پری پلانڈ ہے- آپ سب کو سپریم کورٹ میں مصروف رکھا جاۓ گا اور الیکشن سر پر آ جائنگے- اور بڑے پھر انہی کو دوبارہ قوم پر مسلط کر دینگے- نیوٹرل کبھی نیوٹرل نہیں ہوے تھے اور نہ ہونگے- خان کو یہ لے کر آۓ تھے اور ہر قیمت پر اسکے ساتھ کھڑے رہینگے- کل نمونہ ہم نے دیکھا

یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے

پورا ملک کھا گیا یہ خاندان، عدالتوں سے بھاگ گئے اور واپس نہیں آ رہے، وو آئیں شکنی نہیں، بس بےغیرتی کروا لو ان سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں، شہباز شریفاپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین شکن صدر کے خط کا جواب کیسے دیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہوگا، اور ووٹنگ بھی آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو BBhuttoZardari too aalmi adalat chala ja kuttey😂😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا دھمکی آمیز خط کے معاملے میں کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکمیشن سازش کے ہونے یا نہ ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرکے پیش کرے گا کمیشن تو الیکشن چوری کرنے پر بھی بننا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام رمضان کے بابرکت مہینے کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کا ساتھ دیں گے، علیم گروپ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان نے اقتدار بچانے کیلئے اپنے183 ایم پی ایز کو نظر انداز کردیا، علیم گروپ Ye sach hai Caption kya hai kr andr story kya hai ? حکومت مخالف 🤔 او حکومت خود مظاہرہ کروا رہی ہے ۔۔۔عجیب خبر ہے 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہوزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ PMImranKhan Parliament NoConfidenceMotion NASession MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »