ترجمان پی ڈی ایم نے صدر کے مراسلے کو مذاق قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر اور عمران نیازی کے کرتوتوں کے مطابق تو اپوزیشن لیڈر غدار ہے، حافظ حمد اللہ تفصیلات جانیے: PDM NoConfidenceMotion

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حافظ حمد اللہ نے صدر مملکت کے اپوزیشن لیڈر کو لکھے گئے خط پر ردِعمل دیتے ہوئے اسے مذاق قرار دے دیا۔حمداللہ نے کہا کہ صدر اور عمران نیازی کے کرتوتوں کے مطابق تو اپوزیشن لیڈر غدار

ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئین شکن صدر کا ایک غدار اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنا مذاق نہیں تو کیا ہے؟اس خط کے جواب میں تحریک انصاف کی جانب سے جسٹس گلزار احمد کا نام نگراں وزیراعظم کے لیے تجویز کردیا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دیوزیر اعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ARYNewsUrdu BreakingNews ImranKhanPrimeMinister I love you PM Imran khan best leader ❤️✌️ Zabardast showbaz k sapnay chkna chor dill k Arma asoo may bah gaye ......😆😆😆 Brilliant Imran Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط12:29 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی مسخرہ اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیانگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دیوزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کررہے ہیں براہ راست؛ GeoNews NoConfidenceMotion اب پھر رونا Islam ki fatha Hoi 🥰🥰 hum gulam Nahi Kisi ke🙏💪 Love you mari jan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرپرائز، اسمبلیاں توڑنے کی تجویز صدر کو بھیج دیوزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں بتایا کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ImranKhan Rocked.... Opposition shocked... Master stroke 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرپرائز، اسمبلیاں توڑنے کی تجویز صدر کو ارسالوزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں بتایا کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Ghadaar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »