’نظر ملا کر بات نہ کریں‘، دوحا میں طالبان سے ملاقات اور رابطے کا میرا تجربہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نظر ملا کر بات نہ کریں‘، دوحا میں طالبان سے ملاقات اور رابطے کا میرا تجربہ

کابل سے دوحا جاتے ہوئِ جہاز پر افغان حکومت کے وفد کے سربراہ عبداللہ عبداللہ بھی سوار تھے

جب میں اپنے کام کے بارے میں سوچ رہی تھی کہ مجھے کس سے بات کرنی چاہیے، کسی کا انٹرویو کرنا چاہیے اور سوال کیا پوچھے جانے چاہیں اس لمحے میرے ذہن میں ایک اور خیال آیا۔ میں نے اپنے آپ س سوال کیا کہ مجھے پہننا کیا چاہیے یا میرا لباس کیسا ہونا چاہیے۔ اس وقت طالبان نے عورتوں کے لیے نیلی چادر پہننا لازمی قرار دیا ہوا تھا اور جو خواتین اس پابندی پر عمل نہیں کرتی تھیں ان کو سزا دی جاتی تھی۔شازیہ حیا نے ایک طالبان قیدی کا بھی انٹرویو کیا جنہیں طالبان کے مطالبے پر رہا کیا گیا

سب سے نمایاں تبدیلی مختلف شعبوں میں خواتین کی نمائندگی۔ پارلیمان کی کم از کم 25 فیصد نشستیں خواتین کی ہیں، ان کی ذرائع ابلاغ میں اور تفریحی پروگراموں میں نمائندگی بہت عیاں ہے اور اب بہت سے نوجوانوں لڑکیاں سرکاری نوکریوں اور سرکاری اہلکار بھی ہیں۔آپ دیکھیں گے کہ تعلیمی کے شعبے میں لڑکیوں اور خواتین کی شرکت بڑھ رہی ہے۔ میرے خاندان نے کچھ ماہ پاکستان میں گزارے اور امریکہ کے افغانستان پر حملے کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے بعد کابل واپس...

میں نے طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین سے پوچھا کہ اگر آپ کا امن سمجھوتہ ہو جائے اور کابل چلے جائیں تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ میں کیمرہ اٹھائے وہاں آپ سے اسی طرح سوال پوچھ سکوں گی؟ ان نے مسکرا کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بالکل لیکن صرف آپ کو اسلامی حجاب پہننا ہوگا۔میں نے ہوٹل کی راہداریوں میں دیکھا کہ طالبان کے مندوبین کو غیر ملکی خواتین کو مختلف نوعیت کے کپڑوں میں گھومتے دیکھ کر کوئی پریشان نہیں ہو رہی اور میں یہ سوچنے پر مجبور ہو گئی کہ کیا یہ جنگجو افغانستان میں بھی عورتوں جس...

میں نے طالبان کے ایک اور رہنما سے پوچھا کہ ان کا خواتین کے بارے میں کیا خیال ہے اور ان کے وفد میں کوئی خاتون کیوں شامل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shamless event

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی پارلیمنٹ کا قیادت سے ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھنے کا مطالبہیورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد کے ذریعے یورپین قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپین ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا 20 ستمبر سے وی چیٹ12 نومبر سے ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلانامریکی حکومت نے ایک بار پھر چینی ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کو سلسلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا۔ابتدائی طور پر گزشتہ ماہ اگست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »