امریکا کا 20 ستمبر سے وی چیٹ12 نومبر سے ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی حکومت نے ایک بار پھر چینی ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کو سلسلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا۔ابتدائی طور پر گزشتہ ماہ اگست

میں 2 مختلف ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے وی چیٹ اور ٹک ٹاک کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات میں ٹک ٹاک کو تجویز دی گئی تھی کہ وہ اپنے امریکی شیئرز 45 دن میں کسی امریکی کمپنی کو فروخت کردے، دوسری صورت میں اسے بند کردیا جائے گا۔.

میں 2 مختلف ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے وی چیٹ اور ٹک ٹاک کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات میں ٹک ٹاک کو تجویز دی گئی تھی کہ وہ اپنے امریکی شیئرز 45 دن میں کسی امریکی کمپنی کو فروخت کردے، دوسری صورت میں اسے بند کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے ’ٹک ٹاک‘ کا ’اوریکل‘ سے معاہدہ مسترد کرنے کا عندیہ دیدیا - ایکسپریس اردوامریکا میں کسی بھی معاہدے کو برقرار رکھنے کیلیے قومی سلامتی کے معاملات کا 100 فیصد ہونا ضروری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوریکل سے معاہدہ : ٹک ٹاک کی ایک الگ کمپنی کی تشکیل کا امکان - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر کب سے پابندی ہوگی، دن اور تاریخ سامنے آگئیامریکہ : ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر کب سے پابندی ہوگی، دن اور تاریخ سامنے آگئی ARYNewsUrdu tiktok Wechat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا 20 ستمبر سے ’وی چیٹ‘ 12 نومبر سے ’ٹک ٹاک‘ بند کرنے کا اعلان - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کا قیادت سے ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھنے کا مطالبہیورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد کے ذریعے یورپین قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپین ہتھیاروں کی فروخت پر نظر رکھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ہےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ شفیق آبادکی حدود سے گم ہونیوالے 4بچوں تلاش کرکے والدکے حوالے کردیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »