نواز شریف اے پی سی میں شریک ہوں گے مصدق ملک نے تصدیق کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف اے پی سی میں شریک ہوں گے، مصدق ملک نے تصدیق کردی

اپنے ایک بیان میں مصدق ملک نے بتایا کہ بلاول بھٹو اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہو ا جس میں بلاول نے میاں نواز شریف کو ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی دعوت دی۔

ادھر پیپلزپارٹی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کی دعوت قبول کی ہے اوروہ اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ نوازشریف نے کہا کہ اگر پاکستان ہوتا تو اے پی سی میں شرکت کرتا۔ واضح رہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی 22 ستمبر کو ہوگی جس میں حکومت کی دو سالہ کارکردگی اور حکومت کی جانب سے فیٹف بل اور دیگر قانون سازی کے متعلق غور کیا جائے گا۔ اے پی سی میں مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) نے بھی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کر دیامولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی وفد 20 ستمبر کو اے پی سی میں شریک ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول کی نواز شریف کو اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت - ایکسپریس اردومیاں نواز شریف نے اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت قبول کرلی، پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب کا نیا قانون بنایا جائے، اے پی سی کا اعلامیہاے پی سی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ 19 ویں آئینی ترمیم ختم کی جائے، جبکہ احتساب کا نیا قانون بنایا جائے اور مقدمہ میں سزا سے پہلے گرفتاریاں ختم کی جائے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن اے پی سی کے حوالے سے تذبذب کا شکار کیوں؟ -اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈےکو حتمی شکل نہیں دی جاسکی، حکومت کےخلاف حکمت عملی پر بڑی سیاسی جماعتیں تحفظات کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی، ن لیگ اور جے یو آئی کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے، ن لیگ میں بھی اس بارے میں تحفظات کاشکار ہے جب کہ پی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »