’شفافیت ہونی چاہیے کہ کس بنیاد پر یہ ایجنسی بنائی ہے‘: پاکستان میں سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئی ایجنسی قائم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل سائبر کرائم کی تحقیقات ’فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی‘ (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم ونگ کیا کرتا تھا تاہم اب ان جرائم کی تحقیقات ’نیشنل سائبر کرائم ایویسٹیگیشن ایجنسی‘ کرے گی۔

’شفافیت ہونی چاہیے کہ کس بنیاد پر یہ ایجنسی بنائی‘: پاکستان میں سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئی ایجنسی قائمپاکستانی حکومت نے سائبر کرائم کی تحقیقات اور روک تھام کے لیے نئی تحقیقاتی ایجنسی قائم کر دی ہے جس کا نام ’نیشنل سائبر کرائم ایویسٹیگیشن ایجنسی‘ رکھا گیا ہے۔

خیال رہے گذشتہ روز پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت سوشل میڈیا پر ’پروپیگنڈا‘ روکنے اور لوگوں کے ’ڈیجیٹل رائٹس کے تحفظ‘ کے لیے ایک نئی اٹھارٹی قائم کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئی ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق این سی سی آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل حکومت پاکستان کا منتخب کردہ گریڈ 21 کا افسر ہوگا اور ان کی سربراہی میں اس محکمے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز، ایڈیشنل ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کام کریں گے۔حال ہی میں پاکستان کے...

ان کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے درج کی گئی شکایات کے ازالے کے لیے ایک اتھارٹی کی ضرورت تھی اور ’خصوصاً ان خواتین اور بچوں کے لیے جنھیں آن لائن نقصان پہنچ سکتا ہے۔‘ ’ان کے پاس ایسے جرائم کی تحقیقات کرنے کے لیے ضروری تربیت بھی نہیں تھی۔ یہاں شفافیت تو ہونی چاہیے نہ کہ کس طرح سے اور کس بنیاد پر یہ ایجنسی بنائی ہے۔‘

پی ٹی آئی کو ’سوشل میڈیا کی پارٹی‘ کا طعنہ دینے والی جماعتیں کیسے سوشل میڈیا پر ہی اس سے شکست کھا گئیں’شفافیت ہونی چاہیے کہ کس بنیاد پر یہ ایجنسی بنائی‘: پاکستان میں سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نئی ایجنسی قائم پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ لیکن چھوٹی گاڑیوں پر نہیں: ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے علیحدہ کر کے نیا ادارہ بنا دیاسائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ بنا دیا گیا ہے: نوٹیفکیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوتی آلودگی اور پرندوں پر پڑنے والے اس کے سنگین اثراتاس سے قبل ہوئی تحقیقات میں سائنس دان یہ شناخت نہیں کر سکے تھے کہ شور کا اثر کس پر پڑتا ہے، والدین یا بچوں پر؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا ، گاڑی ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم مغربی بنگال کے مشرقی ضلع میدنی پور میں تفتیش کے لیے پہنچی تھی۔ بھوپتی نگر میں ہونے والے حملے میں ایک افسر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ آج نیوز کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح کا ہے ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورزش کیلئے دن کا بہترین وقت کونسا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشافمحققین نے ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ شام کے اوقات میں ورزش کرنے والے افراد کو دل اور صحت سے متعلق بہتر فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ ورزش کے موضوع پر طویل عرصے سے بحث جاری ہے کہ آیا دن کے مخصوص اوقات میں جسمانی سرگرمی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش کے لیے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاریجسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں ہے، سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »