بھارتی خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا ، گاڑی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم مغربی بنگال کے مشرقی ضلع میدنی پور میں تفتیش کے لیے پہنچی تھی۔ بھوپتی نگر میں ہونے والے حملے میں ایک افسر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ آج نیوز کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح کا ہے ...

سونے کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیابھارتی خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا ، گاڑی توڑ ڈالینئی دہلی بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم مغربی بنگال کے مشرقی ضلع میدنی پور میں تفتیش کے لیے پہنچی تھی۔ بھوپتی نگر میں ہونے والے حملے میں ایک افسر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی...

آج نیوز کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح کا ہے این آئی اے کی ٹیم 2022 کے ایک دھماکے کے سلسلے میں چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔ ہجوم نے تفتیش کے لیے آنے والے اہلکاروں پر حملہ کردیا اور ان کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔عینی شاہدین نے بتایاکہ بہت سی عورتیں اور مرد این آئی اے اہلکاروں کے خلاف نعرے لگارہے تھے اور گاڑی کی ونڈ سکرین بھی توڑ دی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ پولیس واپس جائے۔ بہت سے لوگوں نے ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔این آئی اے کی ٹیم نے 2022 کے دھماکے سے متعلق کیس میں ہفتے کی صبح 2 افراد کو گرفتار کیا جن میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھابہ مالک اور اس کے ملازمین نے بھارتی میجر اور جوانوں کی درگت بنادیڈھابے پر کھانے کے لیے آنے والے بھارتی آرمی میجر اور اس کے 16 جوانوں کی ٹیم کی وہاں موجود لوگوں نے درگت بنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھ جج شوکت صدیقی کے ساتھ اگر پہلے کھڑے ہوتے!اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی پر بڑے سنگین...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی نئی گاڑی بینلٹی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'اسی لیے اعظم بڑے چھکے لگاتا ہے'، شاداب نے رسہ کشی کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردیاعظم خان نے رسے کو اپنے پیٹ پر باندھا اور خوب زور لگایا اور ان کی ٹیم نے مقابلہ جیت لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نماز تراویح کے دوران طلباء پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتاراحمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے اتوار کے روز حملہ کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »