کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔

دی گریٹ انڈین کپل شو نیٹ فلیکس پر ایک مقبول ترین شو بن گیا ہے، شو میں باصلاحیت فنکاروں کی طرف سے دکھائے جانے والے مزاحیہ انداز اور ان کی دلچسپ کہانی نے سامعین کو مسحور کیا ہے۔

تاہم اب شو کی کاسٹ کے معاوضے سے متعلق حالیہ انکشافات سامنے آئے ہیں جس نے کافی ہلچل مچا دی ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے صرف 5 اقساط کے لیے 26 کروڑ روپے لیے ہیں، اس کے مطابق کپل ہر قسط کے 5 کروڑ روپے وصول کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شو کے ایک اور نامور کامیڈین سنیل گروور مبینہ طور پر فی ایپیسوڈ 25 لاکھ روپے کماتے ہیں، جب کہ ارچنا پورن سنگھ تقریباً ہر قسط کے 10 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ شو کے دیگر کاسٹ کرشنا ابھیشیک، کیکو شاردا، اور راجیو ٹھاکر سمیت دیگر کامیڈین بھی مختلف معاوضے وصول کرتے ہیں، جس کی رقم 10 لاکھ روپے سے لے کر 6 لاکھ روپے فی قسط تک ہے۔ واضح رہے کہنیٹ فلکس پر کپل کے شو میں اب تک رنبیر کپور اپنی والدہ و بہن کیساتھ، دلجیت دوسانجھ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کیساتھ، روہت شرما ساتھی کھلاڑی شریاس کیساتھ، وکی کوشل و انکے بھائی اور اداکار عامر خان خصوصی شرکت کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کیلئے کتنے کروڑ کا معاوضہ لیتے ہیں؟نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی اب تک پانچ اقساط آچکی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال 30 مارچ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی اب تک پانچ اقساط آچکی ہیں جن میں اب تک چند بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور، نیتو کپور، امتیاز علی، دلجیت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان ہوائی جہاز میں جھگڑا ہوا دونوں کی راہیں جدا ہو گئیں۔ اس کے بعد پہلی بار دونوں نیٹ فلکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس شو میں دونوں فنکاروں کے درمیان حائل فاصلے تو مٹ گئے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اس شو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کس مزاحیہ شو میں شرکت کریں گی؟سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشافملک سے باہر تھا اسی لئے فون ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا حصہ بنانا چاہتے تھے، کامیڈین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اب آپکو بھی سیٹل ہوجانا چاہیے، کپل شرما کا عامر خان کو طلاق کے بعدمشورہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں آئندہ ہفتے مہمان ہوں گے۔ اس حوالے سے بدھ کو سوشل میڈیا پر اسکا ایک پرومو شئیر کیا گیا، جس میں عامر خان کامیڈی شو میں کپل شرما کے ساتھ موجود لوگوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔  پرومو کا آغاز کپل کی جانب سے متعدد ٹرافیز اسٹیج پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »