صوتی آلودگی اور پرندوں پر پڑنے والے اس کے سنگین اثرات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل ہوئی تحقیقات میں سائنس دان یہ شناخت نہیں کر سکے تھے کہ شور کا اثر کس پر پڑتا ہے، والدین یا بچوں پر؟

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانخیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحقعلی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکمسکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظمہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارتکے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدیغزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےحال ہی میں محققین نے پایا ہے...

آسٹریلیا کی ڈیکن یونیورسٹی میں ماحولیات کی پروفیسر میلین میریٹ نے بتایا کہ اس تحقیق نے ہم کو واقعی حیران کردیا ہے، صرف منفی اثرات کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ ان اثرات کی طویل مدتی کی وجہ سے بھی۔ میلین اور ان کی ٹیم نے پیدائش سے پہلے اور بعد ازاں زیبرا فنچ پرندوں کو مختلف آواز کے ماحول میں رکھا جس میں ٹریفک کا شور اور قدرتی آوازیں جیسے پرندوں یا پتوں کی آوازیں شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’سمندر میں مچھلیوں کی جگہ پلاسٹک ہوگی‘‘پوری دنیا اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے نبرد آزما ہے، اس سے پیدا ہونے والے مسائل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورزش بڑھاپے میں ڈی این اے کو نقصان سے بچا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں ورزش کے ڈی این اے پر پڑنے والے نقصان اور ٹیلومیئر ڈس فنکشن کا مطالعہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے سبب مردوخواتین کی جنسی صحت بھی متاثر، پاکستان و بھارت کے ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ماہرین نے فضائی آلودگی کے مردوخواتین کی جنسی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کر دی۔ یادرہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی فضائی آلودگی سے متاثر ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی اور سپرمز کی مقدار اور کوالٹی پر بہت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’تمباکو صحت اور معیشت پر سنگین اثرات مرتب کر رہا ہے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز دھمکی آمیز خطوط پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالسپریم اور ہائی کورٹس کے ججز کو ملنے والے مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »